سلمان خان کی میگا ایکشن ’ٹائیگر3‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

سلمان خان کی میگا ایکشن ’ٹائیگر3‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں شاہ رخ خان اپنے کردار ’پٹھان‘ کے ساتھ خصوصی انٹری دیں گے

پاکستان میں بعض لوگ چوری اور اسمگلنگ کو اپنا حق تصورکرتے ہیں، نگراں وزیراعظمپولیس نے عابد باکسر کو گرفتار کرلیاخانہ کعبہ میں فلسطینیوں کے لیے رقت آمیز دعا کی ویڈیواسرائیل نے غزہ میں فاسفورس بم کا استعمال کیا؛ ہیومن رائٹس واچ کی تصدیقجماعت اسلامی، پی ٹی آئی نے میئر کراچی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیےپنجگور سے کراچی لاتے ہوئے منشیات حب پر پکڑی گئی، دو گرفتارٹویٹ

فلم کے ٹیزر میں دبنگ خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نے مداحوں کی بے تابی کو بڑھا دیا تھا اور فلم کا ٹریلر 16 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بالی وڈ میں بڑی فلموں کو دیوالی کے بعد ریلیز کرنے کا ٹرینڈ ہے لیکن یش راج فلمز نے سلمان خان کی فلم کو دیوالی کے دن ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان کی بیٹی آئرا خان کی شادی کی تاریخ کا اعلانممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے اپنی بیٹی آئرا خان کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی بیٹی آئرا خان اور منگیتر نپور شیکھرے کی شادی آئندہ برس 3 جنوری کو ہو گی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق چند ہفتوں قبل آئرا خان نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا تھا کہ ہم...
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کا مداحوں کیلئے خاص تحفہشاہ رخ خان کا مداحوں کیلئے خاص تحفہ'پٹھان' اور 'جوان' کے بعد اب شاہ رخ خان اپنی سال کی تیسری ریلیز ‘ڈنکی’ کی تیاری کر رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-17 14:38:27