سلمان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے پولیس کی حراست میں خود کشی کرلی

Firing خبریں

سلمان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے پولیس کی حراست میں خود کشی کرلی
IndiaSalman Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گرفتار ملزم نے بدھ کو پولیس حراست میں خودکشی کی کوشش کی، اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا لیکن علاج کے دوران وہ دم توڑ گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے کے واقعہ میں

پولیس کے مطابق انوج تھاپن نے پولیس حراست میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی۔ واقعے کے بعد اسے تشویش ناک حالت میں ممبئی کے جی ٹی اسپتال لے جایا گیا جہاں تھوڑی دیر بعد اس کی موت ہوگئی۔سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کس نے کی؟گینگسٹر نے ذمہ داری قبول کرلی بعد ازاں سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گجرات کے شہر بھوج سے گرفتار کیا گیا جن کی شناخت وکاس عرف وکی گپتا اور ساگر پال کے نام سے ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India Salman Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے خود کشی کرلیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں گرفتار ایک ملزم پولیس کی حراست میں خودکشی کی کوشش کرنے کے بعد علاج کے دوران دم توڑ گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے پولیس کی حراست میں خودکشی کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اسے فوراً ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن علاج کے دوران وہ دم توڑ گیا۔یاد رہے کہ ملزم...
مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر فائرنگ کیلئے کتنی رقم دی گئی؟ پولیس تحقیقات میں انکشافسلمان خان کے گھر فائرنگ کیلئے کتنی رقم دی گئی؟ پولیس تحقیقات میں انکشافسلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں ملوث ایک اور مشتبہ شخص کو بدھ کی رات ریاست ہریانہ سے حراست میں لیا گیا: بھارتی پولیس
مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں پولیس کو اہم ثبوت ہاتھ لگ گیا۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں اب تک کی سب سے بڑی پیش رفتسلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں اب تک کی سب سے بڑی پیش رفتبالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں تین ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے تاہم اب اس میں سب سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ سے 3 پولیس افسران ہلاک، 5 زخمیامریکا میں فائرنگ سے 3 پولیس افسران ہلاک، 5 زخمیمطلوب ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، پولیس نے جوابی فائرنگ میں ملزم کو بھی ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »

13 سالہ بچے کے مزارعی عتیقاف میں زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتار13 سالہ بچے کے مزارعی عتیقاف میں زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتارپنجاب کے کوٹ ادو میں 13 سالہ بچے کی زیادتی کے الزام میں ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:28:35