زیادہ تر فالوورز بھارت سے ہیں، میں نہیں جانتی کہ وہ وہاں کیسے مشہور ہوئی، نوال سعید
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نوال سعید نے انکشاف کیا ہے کہ اگر انہیں بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کا موقع ملا تو وہ سلمان خان کے بجائے منوج باجپائی کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیں گی۔
حالیہ دنوں نوال سعید نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ انٹرویو کے دوران ان سے بھارت میں اپنی مقبولیت، دونوں ممالک کے درمیان کام پر عائد پابندیاں اور پسندیدہ اداکار کے حوالے سے سوالات کیے گئے۔ نوال سعید نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زیادہ تر فالوونگ بھارت سے ہے، اور وہ نہیں جانتی کہ وہ وہاں کیسے مشہور ہوئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ڈرامے بھارت میں بہت دیکھے جاتے ہیں، جس طرح یہاں بھارتی فلمیں مقبول ہیں۔ ممکن ہے کہ بھارتی ناظرین نے ان کا کوئی ڈرامہ دیکھا ہو یا پھر کوئی میم وائرل ہوئی ہو، جس کے باعث وہ انہیں جاننے لگے۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ اگرچہ انہیں سلمان خان پسند ہیں، مگر اگر بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کا موقع ملا تو وہ منوج باجپائی کے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی کیونکہ انہیں ان کی اداکاری بہت پسند ہے۔Feb 08, 2025 06:55 AMسوناکشی سنہا کی شوہر کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی حقیقت سامنے آگئیکیا ہانیہ عامر بالی ووڈ میں کام کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیاوکی کوشل کو اپنی آنے والی فلم ’چھاوا‘ کیلئے کان چھدوانا مہنگا پڑ گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وہ پاکستانی اداکار جس کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ کی شادی ہوجاتی ہےاداکار نے ماہرہ خان کے ساتھ کام کیا تو انہیں دوسری بار جیون ساتھی مل گیا
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے رشتے دار کراچی میں مقیم، رابطے آج بھی برقرارسلمان خان نے تین ماہ کراچی میں گزارے اور لائٹ ہاؤس سے جاکر خریداری بھی کی، رشتے دار کا انکشاف
مزید پڑھ »
راکھی ساونت کا ہانیہ عامر سے ملنے کیلئے پاکستان آنے کا اعلانراکھی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان آرہی ہیں اور ہانیہ عامر کے گھر ان کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں
مزید پڑھ »
جیا بچن نے شاہ رخ خان کے ایشوریا کے بارے میں بیانات پر ظاہر کی مایوسیبالی ووڈ کے دو سپر اسٹارز، شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے نے 2000 کی دہائی میں کئی فلموں میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ تاہم، ان کے پیشہ ورانہ اور ذاتی تعلقات خراب ہو گئے تھے جس کے بعد دونوں نے ایک ساتھ کام کرنا چھوڑ دیا۔ شاہ رخ کے ساتھ قریبی تعلق رکھنے والی سینئر اداکارہ اور ایشوریا کی ساس جیا بچن نے شاہ رخ کے ایشوریا کے بارے میں بیانات پر اپنی مایوسی ظاہر کی۔
مزید پڑھ »
سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں دَیا نائیک نے شریک ہوتے ہوئے اب امید جگا دیممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے حملے کی تحقیقات جاری رکھی ہے اور دَیا نائیک سمیت پولیس ٹیم ایمرجنسی کے دوران تحقیقات میں ملوث ہے۔
مزید پڑھ »
شوٹنگ پر نہ پہنچنے والے نامور بھارتی اداکار کی لاش فلیٹ سے برآمداچانک موت سے ان کے ساتھی اداکار، مداح، اور انڈسٹری کے لوگ صدمے میں ہیں
مزید پڑھ »