سمندری طوفان کا خدشہ، کراچی بندرگاہ پر الرٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

سمندری طوفان کا خدشہ، کراچی بندرگاہ پر الرٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

تمام اسٹاف کو ہنگامی صورتحال کے دوران دستیاب رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang biperjoy

تمام اسٹاف کو ہنگامی صورتحال کے دوران دستیاب رہنے کی ہدایت دی گئی ہے، جبکہ جہازوں اور کشتیوں کو فوری طور پر محفوظ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ سمندری طوفان بائپرجوائے 150 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے شمالی بحر ہند میں موجود ہے، اگلے 24 گھنٹوں تک اس کی شدت اسی رفتار سے برقرار رہنے کا امکان ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سمندری طوفان کراچی سے تقریباً 910 کلو میٹر دور ہے،، سمندری طوفان ٹھٹھہ سے 890 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے، ممکنہ طور پر ساحلی علاقے تیز آندھی، سمندری طوفان اور سیلاب کی زد میں آسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان بائپر جوائے مکران کی طرف آسکتا ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاریسمندری طوفان بائپر جوائے مکران کی طرف آسکتا ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاریاونچی لہروں کی وجہ سے ساحلی علاقے متاثر ہو سکتے ہیں اور سندھ اور مکران کے ساحلی علاقے میں 13 اور14 جون کو تیز ہوائیں اور بارش متوقع ہے: حکام
مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کا رخ پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی طرف مڑ گیاسمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کا رخ پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی طرف مڑ گیاسمندری طوفان کراچی کےجنوب سے 1120 کلو میٹر دور ہے، طوفان کون سے ملک کے ساحلی علاقوں پر اثر انداز ہوگا یہ کہنا قبل از وقت ہوگا: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذسمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذکراچی: (دنیا نیوز) سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذسمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذکراچی: (دنیا نیوز) سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذسمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 18:48:46