سمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

سمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کراچی سے 600 کلو میٹردور جنوب میں موجود ہے، طوفان شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، بائپر جوائے ٹھٹھہ سے 580 کلومیٹر جنوب، اورماڑہ سے 720 کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے۔

محکمہ کے مطابق طوفان کے اثرات کے نتیجے میں کراچی میں 13 جون سے 16 جون کے درمیان گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور آندھی کا امکان ہے، حیدرآباد، ٹنڈومحمد خان، ٹنڈوالہیار، میرپور خاص میں بھی 13 سے 16 جون کے درمیان تیز ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے،13 سے 17 جون کو ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھرپارکر اور عمرکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ آندھی کا امکان ہے۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ عوام موسمیاتی حالات سے آگاہ رہیں اور ساحل پر جانے سے گریز کریں، ماہی گیر کھلے سمندر میں کشتی رانی سے بھی گریز کریں، ہنگامی صورتحال میں مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل اور ان سے تعاون کریں۔ سندھ حکومت نے تمام ضلع افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں اور کراچی سمیت ساحلی اضلاع میں کنٹرول روم قائم کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اس کے علاوہ زیر تعمیر عمارتوں پر لگے میٹریل بھی ہٹانے کا حکم صادر کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکانسمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) بحریہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، سمندری طوفان 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مزید اضافہ کراچی سے 760 کلو میٹر دورسمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مزید اضافہ کراچی سے 760 کلو میٹر دورکراچی:  بحریہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے نے مزید شدت اختیار کر لی ہے، سمندری طوفان 15 جون کی صبح تک کیٹی بندر (سندھ) اور گجرات (بھارت) کے درمیان ٹکرا
مزید پڑھ »

سمندری طوفان کی شدت میں اضافے کی پیشگوئیالرٹ جاریسمندری طوفان کی شدت میں اضافے کی پیشگوئیالرٹ جاریبھارت کی طرف بڑھنے والا سمندری طوفان بائپرجوائے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کر جائے گا۔بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ممبئی سے صرف 620 کلومیٹر کی
مزید پڑھ »

کراچی میں سمندری طوفان کے زیر اثر گرمی کی شدت بڑھنے کا امکانکراچی میں سمندری طوفان کے زیر اثر گرمی کی شدت بڑھنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کے زیر اثر کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت، 15 جون کوکیٹی بندر اورگجرات کے درمیان ٹکرانےکا امکانطوفان بائپر جوائے میں مزید شدت، 15 جون کوکیٹی بندر اورگجرات کے درمیان ٹکرانےکا امکانبائپر جوائے ایکسٹریملی سیویر سائیکلونک اسٹارم بن چکا ہے جو کراچی کے جنوب سے 770کلومیٹر دور ہے، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 07:25:37