تیز ہواؤں کیوجہ سے درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے مزید پڑھیں: ExpressNews
بھپری ہوئی سمندری لہروں کے ساتھ آنے والا طاقتور طوفان بِپرجوائے بھارت کی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کا عمل شروع ہوگیا، تیز ہواؤں کے باعث کھمبے اور درخت گرنے کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ طوفان
بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا کہ سمندری طوفان بپرجوائے کے ٹکرانے کا عمل گجرات کے سوراشٹرا اور کچھ علاقوں میں شروع ہو گیا ہے جو آدھی رات تک جاری رہے گا۔ یہ طوفان آج رات تک سوراشٹرا سمیت کچھ حصوں اور اس سے ملحقہ پاکستانی ساحلی پٹی مانڈوی، کراچی کے درمیان جاکھاؤ پورٹ کے قریب سے گزرے گا۔ انہوں نے کہا ’’جیسے جیسے طوفان ساحل کی طرف بڑھے گا، اس کی شدت کم ہو رہی لیکن کچھ اضلاع میں اس کے باوجود بھی تیز بارش متوقع ہے، جو سیلاب کا باعث بن سکتی ہے‘‘۔ بھارت نے سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں سے شہریوں کا انخلا پہلے ہی مکمل کرلیا ہے جبکہ دیگر کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھی خبردار رہیں۔
بھارتی محکمہ موسمیات کا بھی کہنا ہے کہ بپر جوائے کے ساحل سے ٹکراتے ہی بارشوں کی شدت میں اور ہوا کی رفتار میں اضافہ ہوجائے گا، آئندہ دو روز تک وقفے وقفے سے تیز بارش ہوگی۔ طوفان کی رفتار زیادہ سے زیادہ 115 سے 125 کلومیٹر فی گھنٹا تک ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طاقتورسمندری طوفان بپرجوائے کا بھارتی ساحل سے ٹکرانے کا عمل شروع - ایکسپریس اردوگجرات کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش شروع مزید پڑھیں: ExpressNews BiparjoyCyclone
مزید پڑھ »
سمندری طوفان بپر جوائے کا بھارتی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرانے کا عمل شروعکیٹی بندرپر ہواؤں کی شدت بڑھ گئی، بجلی کے پول گرگئے اور چھتیں اڑ گئیں، پاکستان اور بھارت کے ساحلوں پر طوفان کے ٹکرانے کا عمل رات گئے تک جاری رہےگا
مزید پڑھ »
بپرجوائے بھارت سے ٹکرانے والا سب سے شدید سمندری طوفان ثابت ہوسکتا ہے، بھارتی حکامبھارتی گجرات کے ضلع کچھ اور سوراشٹرا میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Biparjoy BiparjoyUpdate
مزید پڑھ »
سمندری طوفان کراچی سے دور اور کیٹی بندر سے قریب ہونے لگاکراچی : سمندری طوفان 'بیپر جوائے' کا فاصلہ کراچی سے زیادہ اور کیٹی بندر سے کم ہونے لگا ، طوفان کل دوپہر کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان ٹکرائے گا۔
مزید پڑھ »
سمندری طوفان بپر جوائے کی پیش قدمی جاری، بھارتی ریاست گجرات میں لینڈ فال شروعکیٹی بندرپر ہواؤں کی شدت بڑھ گئی، بجلی کے پول گرگئے اور چھتیں اڑ گئیں، پاکستان اور بھارت کے ساحلوں پر طوفان کے ٹکرانے کا عمل رات گئے تک جاری رہےگا
مزید پڑھ »
سمندری طوفان بپر جوائے کا رخ تبدیل، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگاطوفان کا کراچی سے فاصلہ 340 سے بڑھ کر 370 کلومیٹر ہوگیا، کیٹی بندر سے طوفان کا فاصلہ 275 سے بڑھ کر 290 کلو میٹر ہوا تاہم طوفان کیٹی بندر سے ٹکرانے کا خطرہ اب بھی موجود ہے
مزید پڑھ »