سمیع چوہدری کی تحریر: ’مبارک ہو، ورلڈ کپ ہوا ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

سمیع چوہدری کی تحریر: ’مبارک ہو، ورلڈ کپ ہوا ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

انڈین ٹیم یہ بھی ٹورنامنٹ سے ہفتوں پہلے جانتی تھی کہ اگر وہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی تو وہ میچ بھی کس وینیو پہ اور کب ہو گا

سکواڈ طے کرنے سے پہلے ہی کوچ راہول ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما جانتے تھے کہ گیانا میں سپنرز زیادہ موثر ہوں گےچار ہفتوں پہ پھیلی وہ محفل جو آئی سی سی نے 'سجنا' کے لیے سجائی تھی، بالآخر سجنا کی جیت پہ ہی تمام ہوئی۔ آئی سی سی کو مبارک ہو کہ ایونٹ کامیاب رہا اور بی سی سی آئی کے ہاں ایک اور ورلڈ کپ ہوا۔

یہی نہیں، ۔ سکواڈ طے کرنے سے پہلے ہی کوچ راہول ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما جانتے تھے کہ گیانا میں سپنرز زیادہ موثر ہوں گے اور امریکی کنڈیشنز سے نکلنے کے بعد انھیں کس طرح کی پچز کے لیے کیسی الیون چاہیے ہو گی۔ ’بٹلر کو پنچ لڑائی کے بعد یاد آیا‘: انگلینڈ کے کپتان کی وہ غلطیاں جنھوں نے انڈیا کو فائنل میں پہنچا دیاکیشو مہاراج نے جب پاور پلے میں اوپر تلے دو بڑے برج گرائے تو انڈین بیٹنگ اچانک دباؤ میں آ گئی اور کوہلی کو فوری اپنے اس اسلوب سے ہٹنا پڑا جس سے انہوں نے مارکو یئنسن کے خلاف شروعات کی تھی۔ یہاں کوہلی نے اپنی انا کو برطرف رکھ دیا اور اپنی اننگز کا گئیر یکسر بدل دیا۔

کریبئین پچز سپن کی تائید کرتی ہیں اور انڈین ٹیم تین ورلڈ کلاس سپنرز سے لیس تھی جو جنوبی افریقی بلے بازوں کی زندگی مشکل کر سکتے تھے۔ لیکن جنوبی افریقی تھنک ٹینک کی سٹریٹیجی خوب موثر تھی کہ جس کے تحت ڈی کوک نے شروع میں اٹیک سے گریز کیا۔ لیکن اس کے بعد جو ہوا، وہ سپر سٹار جسپریت بمراہ اور ارشدیپ سنگھ کا ایسا جادو تھا جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ جنوبی افریقہ پہلی بار فائنل تک پہنچنے کی ہمت تو کر پایا مگر ٹرافی عین رسائی میں ہونے کے باوجود حوصلہ ہار گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: بارش پھر پاکستان کی تیاریوں میں آڑے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ: بارش پھر پاکستان کی تیاریوں میں آڑے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم ڈیلاس میں تیاریوں میں مصروف ہے مگر بارش نے ایک بار پھر رخنہ اندازی کی جس سے ٹریننگ سیشن متاثر ہوا۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 پر سمیع چوہدری کی خصوصی تحریر:’کیا امریکہ دوسری بڑی کرکٹ مارکیٹ بن سکتا ہے؟‘ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 پر سمیع چوہدری کی خصوصی تحریر:’کیا امریکہ دوسری بڑی کرکٹ مارکیٹ بن سکتا ہے؟‘ایسا ہرگز نہیں کہ کرکٹ امریکہ کے لیے کوئی اجنبی کھیل ہے۔ امریکی سر زمین پر تین سو برس پہلے بھی کرکٹ کھیلی جاتی رہی ہے اور اس کی مقبولیت بھی کم نہ تھی کہ انگلش کرکٹ نے اپنے پہلے آسٹریلوی دورے سے کہیں پہلے امریکہ کا دورہ کیا تھا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کی خصوصی...
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم پاپوا نیوگنیٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم پاپوا نیوگنیٹیم پاپوا نیوگنی وہ ٹیم ہے جو دوسری بار کرکٹ ورلڈ کپ میں شریک ہو رہی ہے جس نے میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کے لیے بڑی ایسوسی ایٹس ٹیموں کو ہرایا۔
مزید پڑھ »

افغانستان کی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں کارکردگی پر سمیع چوہدری کی تحریر: افغان کرکٹ کا مافوق الفطرت سفر‘افغانستان کی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں کارکردگی پر سمیع چوہدری کی تحریر: افغان کرکٹ کا مافوق الفطرت سفر‘جہاں راشد خان کی ٹیم نے مایوسیوں کے بادلوں میں گھرے افغان عوام کو یہ ناقابلِ بیاں مسرت بخشی ہے، وہیں یہ کبیر خان، راشد لطیف اور انضمام الحق کے لیے بھی خوشی کا ساماں ہے کہ ان کے ہاتھوں کا لگایا پودا آج ورلڈ کرکٹ کے چار بڑوں کے بیچ اپنی شاخیں ابھارنے لگا...
مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ کینیڈا پر سمیع چوہدری کی تحریر: ’گڑبڑ جانسن کے حساب کتاب میں نہیں تھی‘پاکستان بمقابلہ کینیڈا پر سمیع چوہدری کی تحریر: ’گڑبڑ جانسن کے حساب کتاب میں نہیں تھی‘سعد پاکستانی نژاد ہیں اور وہ لمحہ ابھی بھی انہیں یاد ہے جب انھوں نے پاکستان کی ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں خان ریسرچ لیبارٹریز کی نمائندگی کرتے ہوئے بابر اعظم کو آؤٹ کیا تھا۔ یہاں ان کی ٹیم کے پاس موقع تھا کہ وہ بابر اعظم کو ٹیم سمیت ٹورنامنٹ سے ہی باہر دھکیل دیتے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا...
مزید پڑھ »

سمیع چوہدری کی خصوصی تحریر: ’وہاں سمارٹ کرکٹ زیادہ ضروری تھی‘سمیع چوہدری کی خصوصی تحریر: ’وہاں سمارٹ کرکٹ زیادہ ضروری تھی‘اگرچہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سکہ رائج الوقت جارحانہ بلے بازی ہی ہے مگر سمارٹ کرکٹ بڑے ایونٹس میں بہت ضروری ہو جاتی ہے کہ جہاں اپروچ کی یکسانیت مخالف بولرز کی زندگی آسان کر دیتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:02:46