سنجے لیلا بھنسالی کے وضاحتی بیان پر اُن کا شکرگزار ہوں، عمران عباس
سنجے لیلا بھنسالی کے بیان کے بعد عمران عباس کا اپنے ناقدین کو کرارا جوابپاکستانی اسٹار عمران عباس نے کہا ہے کہ بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے اُن کے ماضی کے بیان کی تصدیق کرکے ناقدین کے منہ بند کردیے ہیں۔
اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر کئی یوٹیوبرز اور بلاگرز نے عمران عباس کو جھوٹا قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ عمران عباس صرف شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنے انٹرویوز میں ایسے بیان دیتے ہیں۔ عمران عباس نے سنجے لیلا بھنسالی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں سنجے لیلا بھنسالی کے اس وضاحتی بیان پر اُن کا شکرگزار ہوں، میں اپنے پیارے یوٹیوبرز، صحافی اور بلاگرز کو مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ اب آپ اُن دیگر ہدایتکاروں سے بھی تصدیق کرلیں جن کا میں نے اپنے انٹرویو میں نام لیا تھا کہ انہوں نے مجھے بالی ووڈ فلموں کی پیشکش کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیریز 'ہیرامنڈی' میں پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتا تھا، سنجے لیلا بھنسالیگزشتہ 18 برس سے 'ہیرامنڈی' پر کام کرنے کا سوچ رہا تھا، سنجے لیلا بھنسالی
مزید پڑھ »
14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی، نیا لک جاریفردین خان بھارت کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کی دنیا میں واپسی کررہے ہیں
مزید پڑھ »
سنجے لیلا نے فردین خان کیساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟اسکرین پر واپس آنے والے فردین خان نے انکشاف کیا کہ سنجے لیلا بھنسالی نے 2000 کی دہائی میں ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »
فلم ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالیہیرامنڈی کا آئیڈیا 18 سال سے موجود تھالیکن کہانی بہت وسیع ہونے کی وجہ سے فلم کی تیاری نہیں کی جاسکی: بھارتی ہدایتکار
مزید پڑھ »
ویڈیو: ملازم کی نوکری چھوڑنے کے بعد آفس کے باہر ڈھول کی تھاپ پر رقصنوکری چھوڑنے کے بعد انیکیت اور اس کے دوستوں نے موسیقاروں اور ڈھول والوں کو آفس بلا لیا اور اپنے منیجر کے باہر آنے کا انتظار کیا۔
مزید پڑھ »
خان نے اپنا بہت نقصان کر لیااپنے دور اقتدار میں عمران خان امریکی صدر جو بائیڈن کے فون کا انتظار ہی کرتے...
مزید پڑھ »