مزید پڑھئے:
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3547 ٹیسٹ کئے گئے جن سے 846 یعنی 24 فیصد نئے کیسز کا پتہ چلا ہے۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ اب تک 157449 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے جس میں 22491 کیسز معلوم ہوئے۔ اب تک پائے گئے مثبت کیسز کی تعداد مجموعی طور پر ٹیسٹ کے تناسب میں 14 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3547 ٹیسٹ کئے گئے جن سے 846 یعنی 24 فیصد نئے کیسز کا پتہ چلا ہے، جب 26 فروری کے بعد صوبے میں کورونا وائرس کا پہلا کیس پایا گیا تو یہ نئے کیسز کا سب سے زیادہ تناسب 24 فیصد ہے۔
مراد علی شاہ نے 14765 مریضوں کا ڈیٹا شیئر کرتے ہوئے کہا کہ 13094 یعنی 88.5 فیصد گھروں میں آئسولیشن میں ہیں جہاں ہمارے ڈاکٹرز ان کی مدد کرتے ہیں جبکہ کل مریضوں میں سے 791 یعنی 5.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ، دس برس تک کے کورونا متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہو گئی: مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں دس برس تک کے کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ
مزید پڑھ »
صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغامات
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 14 اموات ہوئیں جب کہ 762 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 618 کا تعلق کراچی سے
مزید پڑھ »
سندھ، کورونا کیسز کا بڑھنا ہماری بے احتیاطی کا نتیجہ ہے، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی عوام کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جو ہماری بے احتیاطی کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »