سندھ ہائیکورٹ، تعلیمی اداروں میں نقل کی روک تھام کیلئے حکمت عملی بنانے کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے سندھ میں امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام سے متعلق امتحانات کے دوران سندھ بھر کےتعلیمی بورڈز کو تجاویز مد نظر رکھتے ہوئے حکمت عملی بنانے کا حکم اوراس مقصد کےلیے کمیٹی تشکیل دینے کے لیئے چیف سیکرٹری سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی،جسٹس صلاح الدین پہنور پر مشتمل سنگل بینچ کی روبرو رجسٹرار آئی بی اے نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ سندھ میں امتحانی پرچوں کے لیے سوالنامہ بنانے کا طریقہ کار معیاری ہے،پرچوں کی تھرڈ پارٹی سے آڈٹ اور مانیٹرنگ کرائی جائے،پرچوں کی چیکنگ اور مارکنگ کو...
حاصل کرنا شہری کا بنیادی حق ہے،جبکہ اعلی تعلیمکے بغیر زندگی بسر کرنا مشکل ہوچکا ہے،عالمی معیار کی تعلیم حاصل کرنا سندھ کے عوام کا بھی حق ہے،عدالت نے حکم دیا کہ سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز تجاویز کو مد نظر رکھتے ہوئے میکنزم بنائیں،غیر تربیت یافتہ عملے کو امتحانی مراکز میں تعینات نہ کیا جائے،عدالت نے چئیرمین تعلیمی بورڈز، چئیرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ، ایم ڈی سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن، سیکرٹری بورڈ اینڈ یونیورسٹی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے متعلقہ اداروں اور فریقین سے 11 دسمبر کو رپورٹ طلب کرلی،اس کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے اقداماتپنجاب کے تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے کیا اقدامات کئے جارہے ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
نوازشریف کا بیان حلفی ہائیکورٹ میں جمع، سماعت ڈھائی بجے تک ملتویلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کے حوالے
مزید پڑھ »
ابرار الحق کی تقرری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنجابرار الحق کی تقرری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنجابرار الحق کی تعیناتی کیخلاف سابق چیئرمین عدالت پہنچ گئے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates AbrarUlHaq
مزید پڑھ »
سندھ میں آوارہ کتےعوام کےلئے وبال جان بن گئےسندھ میں آوارہ کتےعوام کےلئے وبال جان بن گئے مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »