مزید پڑھئے:
موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے عدالتی فیصلے میں نظرثانی کی ہدایت کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے بچوں ، بزرگوں اور خواتین کوموٹرسائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی سے مستثنی کردیا ہے۔
جاری کردہ ہدایات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں ، صحافیوں اور دیگر عملے کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا ان کے لیے ڈبل سواری کی پابندی برقراررہے گی ۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ بچوں ، بزرگوں اور خواتین کے لیے ڈبل سواری کی پابندی ختم کردی ہے۔ ڈبل سواری سے مستثنی خواتین، بچوں اور بزرگوں کا مقصد ایک ہی گھر میں رہنے والے افراد ہیں اوروبائی ایکٹ 2014 کے تحت قانون نافذ کرنے والے اداروں ، صحافیوں اور دیگر اسٹاف کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت اور تاجروں میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، امتیاز شیخصوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے
مزید پڑھ »
سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کا مطالبہکراچی : پی ٹی آئی رہنماؤں نے سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنرراج کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا وفاق صوبے کے معاملات میں مداخلت کرے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فرازکچھ بھی کہیں مطالبہ کرتے ہیں ، سندھ کے معاملات میں وفاق …
مزید پڑھ »
سندھ اور پنجاب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور افراد اور اداروں میں بھی عید تعطیلات نہیں ہوں گی، نوٹیفیکشن
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا ہفتہ اور اتوار کو بھی مارکیٹیں کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردودکاندار ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے بچوں اور بغیر ماسک لگائے بزرگوں کو داخل نہ ہونے دیں، سعید غنی
مزید پڑھ »