سندھ میں آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

سندھ حکومت نے آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

کراچی میں محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے کہا کہ آج اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں تفصیل سے مشاورت ہوئی، کمیٹی نے پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے بچوں کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بچوں کو گزشتہ برس کی کارکردگی کی بنیاد پر پروموٹ کیا جائے گا۔ ہمیں طلبا کے مشکلات کا اندازہ ہے، ایسا کوئی فیصلہ نہیں کریں گے جس سے طلبا کی مشکلات میں اضافہ ہو، بورڈ قوانین میں بغیر امتحان کے طلباء کو پروموٹ نہیں کیا جاسکتا۔ بورڈ امتحانات پر وفاق سے بات کرکے فیصلہ کریں گے۔...

سعید غنی نے کہا کہ کورونا وائرس کے بعد زندگی بدل چکی ہے، کوئی پتہ نہیں کب کورونا کی ویکسین بنے، ہمیں احتیاط سے کام کرنا ہوگا اور وائرس سے خود کو بچانا ہوگا، این سی سی کے اجلاس میں 15جولائی تک اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا، یکم جون کو صوبہ سندھ کے اسکول نہیں کھلیں گے، اسکول کھولنے کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

Gazab

School must be open soon after the Eid.

پرائیویٹ بچوں کے ساتھ ناانصافی کیوں ہو رہی ہے کیا پرائیویٹ بچوں نے پورا سال محنت نہیں کی اگر ریگولر بچے پاس ہونے کے حقدار ہیں تو پرائیویٹ کیوں نہیں

To Saeed Ghani q apni beti ka rishta deke Board exams Kara Raha hai

تعلیمی ادارے 6مہینے تک نہیں کھلیں گے اور کپڑے جوتے کی دوکانیں ہفتہ سے کھل گئی ہیں۔۔ اسکا مطلب ہے کہ پاکستانی عوام کو تعلیم سے زیادہ اس وقت جوتوں کی ضرورت ہے 😜

Sindh Government is really serious for the health of students!

جانور پڑھ رہے ہیں پریشانی کی کوئی بات نہیں IqrarulHassan

معذرت کےساتھ اندرون سندھ تعلیمی معیار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں اب شاید آپ یہ چاہتے ہیں کہ شہری تعلیمی نظام کو بھی تباہ کردیا جائے ویسے ہی پراویٹ سیکٹر نے تباہی مچائی ہوئی ہےآپ سے گزارش ہےکہ اس بیان کے بعدآپکو عزت کےساتھ مستعفی ہو جانے چاہیےاگر نظام بند ہی کرنا ہے تو آپکی کیا ضرورت

لعنتی لوگ.

6 mahinay tuk ghadon ki khaip rukhnay ka bundobast go gaya.Bhi kiya soach jiyalon ki.

Yar is ko wazir e taleem kis nay bana dia Kuch to khayal karey apni wizarat ka.

Oh bahi china me b three months schools open howey hein ap q schools me pher gadday bando ge?

Ye log kbhi parh kr pass hue hon to taleem ki qadar jane androone sindh paper kis trhan hote hain sb ko pata hai.jise qadar nhi taleem ki wo hi ese bayan de sakta hai.sirf masajid or school colleges se corona pehle ga.

Bilkul he na koly

In ka target he JAHALAT HE CURRPET SINDH GOVT

Sahi hai yay bhi.

یہ لوگ تو چاہتے ہیں کہ سکول بند رہے اور یہ وہاں گدھے باندھ سکے....

یہی ہیں ملک دشمن عناصر...

Pagal school open kro education k dushman

اللہ رحم کرے ۔ سعید صاحب اچھی مثبت باتیں کریں

ان بدصورتوں کا بس نہیں چلتا ورنہ یہ ساری عمر کےلیے پورا ملک بند کر دیں.

تم اسکولوں میں گدھے باندھ دو نہ

کس نے کہا سندھ کے سکول بند ہے 😂😂😂

اگر چھ ماہ تک سکول نہیں کھلنے تو پھر وزیر تعلیم کی کیا ضرورت۔ ۸۰ فیصد سیلری کم ہونی چاہیے

If the school are not opened than in education the pakistan will be going back

Taleem dushman Sindh Hakumat

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا 9 سرکاری محکموں کو کل سے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا 9 سرکاری محکموں کو کل سے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردو16 سرکاری محکموں کے مرکزی دفاتر تاحکم ثانی بند رہیں گے، نوٹی فکیشن جاری 9 دکانیں. KIA CIRONA NE GAURANTTEE DE DEE K INN 9 DEPARTMENTS MEIN ENTER NA HO GA....?SOME TIME RWAMIZING THAT ALL PROVINCIAL/FEDERAL GOVT.,S ARE WORKING WITHIUT ANY LOGIC/PLANNING/SYSTEM....OH...MERCY.THINK OF PEOPLE,S LIVES FRIENDS...ITS V.SERIOUS GLOBAL ISSUE.CANT CLOSE EYES....
مزید پڑھ »

ینگ نرسزایسو سی ایشن سندھ کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردوینگ نرسزایسو سی ایشن سندھ کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردوکل سے سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں کام چھوڑ ہڑتال ہوگی، اعجاز کلیری Why ?
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم سندھ: آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کا فیصلہمحکمہ تعلیم سندھ: آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

محکمہ داخلہ سندھ کا لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاریمحکمہ داخلہ سندھ کا لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاریکراچی : سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن فیز ٹو کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیے کے مطابق بیوٹی پارلر، حجام، ویڈیو گیم زون ور جم بند رہیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-01-21 19:07:56