سندھ حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا اوپی ڈیز کھولنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا اوپی ڈیز کھولنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) دو ہفتے کے احتجاج کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس اپنے تمام مطالبات منوانے میں کامیاب، جی ایچ اے کے رہنماؤں نے صوبائی وزرا سے ہونے والے کامیاب مذاکرات کے بعد منگل سے سندھ بھر کی اوپی ڈیز کھولنے کا اعلان کر دیا۔

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے رہنماؤں کے صوبائی وزرا سعید غنی اور ناصر حسین شاہ سے کیمپس آفس میں مذاکرات ہوئے۔ صوبائی وزرا کی یقین دہانی پر ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے رہنماؤں کے مطابق سندھ بھر میں منگل سے تمام سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز کھول دی جائیں گی۔ ڈاکٹر محبوب نوناڑی کا اس بارے میں کہنا تھا کہ تمام ہیلتھ ورکر کو مارچ 2020ء سے ہیلتھ رسک الاؤنس دیا جائے گا۔ کورونا سے متاثرہ عملے کے لئے الگ آئسولیشن وارڈ قائم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ جو بھی پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہوگا، ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔ میڈیکل عملے کے گریڈ گیارہ سے بارہ میں ترقی اور ڈاکٹرز کو گریڈ 17 سے 18 میں فوری طور پر پروموشن دی جائے گی۔ اگلے دو ہفتوں میں فنانس ڈویژن سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے تمام مطالبات کے نوٹیفکیشن جاری ہوں گے۔.

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے رہنماؤں کے صوبائی وزرا سعید غنی اور ناصر حسین شاہ سے کیمپس آفس میں مذاکرات ہوئے۔ صوبائی وزرا کی یقین دہانی پر ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے رہنماؤں کے مطابق سندھ بھر میں منگل سے تمام سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز کھول دی جائیں گی۔ ڈاکٹر محبوب نوناڑی کا اس بارے میں کہنا تھا کہ تمام ہیلتھ ورکر کو مارچ 2020ء سے ہیلتھ رسک الاؤنس دیا جائے گا۔ کورونا سے متاثرہ عملے کے لئے الگ آئسولیشن وارڈ قائم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ جو بھی پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہوگا، ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔ میڈیکل عملے کے گریڈ گیارہ سے بارہ میں ترقی اور ڈاکٹرز کو گریڈ 17 سے 18 میں فوری طور پر پروموشن دی جائے گی۔ اگلے دو ہفتوں میں فنانس ڈویژن سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے تمام مطالبات کے نوٹیفکیشن جاری ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہاروزیراعظم کا مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہاروزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور غمزدہ خاندان سےان کے اہم ترین نقصان پر تعزیت کی۔
مزید پڑھ »

پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہپارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہذرائع کے مطابق جنوب مشرقی لندن کی کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں چاقو کے ذریعے کیے جانے والے حملوں میں کم ازکم تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے اور چند دیگر زخمی ہیں۔
مزید پڑھ »

ترجمانوں کا ٹولہ ڈھٹائی کے ساتھ نا اہلی کا دفاع کررہا ہے: عظمیٰ بخاریترجمانوں کا ٹولہ ڈھٹائی کے ساتھ نا اہلی کا دفاع کررہا ہے: عظمیٰ بخاریترجمانوں کا ٹولہ ڈھٹائی کے ساتھ نا اہلی کا دفاع کررہا ہے: عظمیٰ بخاری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سندھ پولیس کے 1022 افسران و جوان کرونا وائرس کا شکارسندھ پولیس کے 1022 افسران و جوان کرونا وائرس کا شکارسندھ پولیس کے 1022 افسران و جوان کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشلیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-04-20 22:47:08