کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا، وبا سے جمعہ کو سب سے زیادہ 31 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں، 308 مریضوں کی حالت تشویشناک جبکہ 52 وینٹی
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا ہے اور آج کے دن ہونے والی ہلاکتوں نے سندھ حکومت کو بھی پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3316 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 804 نئے کورونا مریض سامنے آئے ہیں، 597 کا تعلق کراچی سے ہے، کورونا کے باعث
سب سے زیادہ 31 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 427 ہوگئی جبکہ 1563 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے، 308 مریضوں کی حالت تشویشناک اور 52 کورونا کے مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ 31 مریضوں کے انتقال کی تعداد دیکھ کر بہت تکلیف ہوئی، اللہ پاک ہمارے اوپر رحم کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا، وبا سے آج سب سے زیادہ 31 ہلاکتیں
مزید پڑھ »
سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
مزید پڑھ »
کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »