سندھ حکومت خراب نہیں،ناکام، اربوں کی کرپشن، ثبوتوں پر سب پریشان، کوئی نہیں بچے گا ہر ایک کی باری آئے گی، عمران خان، کامیاب جوان پروگرام کے چیک تقسیم ويڈيو لنک: DailyJang
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ سندھ حکومت کا طرزحکمرانی خراب ہی نہیں ناکام ہے اور اربوں روپے کی کرپشن کے بڑے ثبوت ملنے پر یہ سب پریشان ہیں‘ کرپشن کے خلاف جہاد کرنے آیا ہوں، ان سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی‘ گزشتہ 10 سال میں سب سے زیادہ سندھ میں کرپشن ہوئی‘ پاکستان میں کرپٹ افراد کی گنجائش نہیں اور سب کی باری آئے گی‘ کوئی نہیں بچے گا‘ تحریک انصاف کی حکومت کا بنیادی ایجنڈا کرپشن کا خاتمہ ہے‘ کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی‘ اس کی وجہ سے ملک ترقی و خوشحالی سے محروم...
عمران خان نے قرضے حاصل کرنے والے نوجوانوں اور خواتین میں چیکس تقسیم کئے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق عمران خان گورنر سندھ عمران اسماعیل کی قیادت میں صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے اتحادی جماعتوں کے ممبران پر مشتمل وفد نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں عمران خان سے ملاقات کی۔ عمران خان نے کہا کہ سندھ کے عوام کی ترقی و خوشحالی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔
وزیر اعظم نے سندھ حکومت کی کرپشن کا حصہ بننے والے وفاقی افسران کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ کے افسروں کی کرپشن ثابت ہوئی تو کارروائی کریں گے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے شرکا نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے شکایات کے انبار لگا دیئے، شرکا کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت دیہی و شہری علاقوں کو نظرانداز کررہی ہے۔ صوبائی حکومت کی زیادتیاں ایک طرف سندھ میں وفاقی ادارے بھی تعاون نہیں کرتے، مرادعلی شاہ کے ہوتے وفاقی حکومت کا کوئی منصوبہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومتاپوزیشن کی’’مجبوریوں‘‘سےلطف اندوزہوتی عمران حکومت ایک اہم اورحساس ترین منصب کی بابت سپریم کورٹ نےپارلیمان کوواضح ترین الفاظ میں قواعدتیارکرنےکی ہدایت دی ہےعمران حکومت سےنالاں افراد کوگماں ہےکہ وہ اپنے تئیں یہ قواعدوضوابط تیارنہیں کرپائےگی, javeednusrat
مزید پڑھ »
پی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخربریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ عدالت سے اہم خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpates
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر01:02 PM, 5 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی وی
مزید پڑھ »
اختر مینگل کی حکومت سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »