سندھ پولیس کے کتنے اہلکار اب تک کورونا وائرس کے شکنجے میں پھنس چکے ہیں؟تشویش ناک اعدادو شمار سامنے آگئے

پاکستان خبریں خبریں

سندھ پولیس کے کتنے اہلکار اب تک کورونا وائرس کے شکنجے میں پھنس چکے ہیں؟تشویش ناک اعدادو شمار سامنے آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سندھ پولیس کے کتنے اہلکار اب تک کورونا وائرس کے شکنجے میں پھنس چکے ہیں؟تشویش ناک اعدادو شمار سامنے آگئے

پولیس ذرائع کے مطابق اب تک سندھ پولیس کے کورونا وائرس سے متاثر 80 ملازمین صحتیاب ہو کر گھروں کو بھی لوٹ چکے ہیں جب کہ دو افسران سمیت 5 اہلکار مہلک وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سینٹرل پولیس آفس ذرائع کے مطابق 241 افسران اور اہلکار میں ابھی بھی کورونا وائرس موجود ہے اور وہ مختلف ہسپتالوں، میڈیکل سینٹرز یا اپنے

گھروں میں آئسولیٹ ہیں۔ کورونا وائرس جیسی عالمی وبا کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے لاک ڈاؤن کو مؤثر بنانے کے لیے پولیس فرنٹ لائن سولجر کا کردار ادا کر رہی ہے۔ پولیس چیک پوسٹس پر ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکاروں کو روزانہ ہزاروں شہریوں کو ڈیل کرنا پڑتا ہے اور یہی عمل ان کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کا سبب بن رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےسندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےکراچی: سندھ اسمبلی کے آٹھ اراکین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ 3 جون کو سندھ اسمبلی کا اجلاس شیڈول ہے جس میں شرکت کے لیے تمام اراکین کو کورونا وائرس کا
مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹسندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں کورونا وارڈ بھر گئےکراچی کے اسپتالوں میں کورونا وارڈ بھر گئےکراچی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہر کے نجی اور سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے مختص وارڈ بھر گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 16:54:57