سندھ میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد تین ہوگئی۔ SamaaTV
Posted: Feb 5, 2020 | Last Updated: 2 hours ago
سندھ میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد تین ہوگئی۔ سندھ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق کشمور میں ساڑھے تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بچی کے جسم کا نچلا حصہ متاثر ہوا ہے۔ والدین کے مطابق بچی کو 7 مرتبہ پولیو کی ویکسین دی گئی، جس پر سندھ ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کا یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلانکراچی: سندھ حکومت نے 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا.تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے یوم کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے
مزید پڑھ »
شرجیل میمن کو سندھ کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکانکراچی: محکمہ اطلاعات میں کرپشن الزامات پر ضمانت منظور ہونے کے بعد شرجیل میمن کو ایک بار پھر سندھ کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کے بعض وزرا کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ شرجیل
مزید پڑھ »
چین کا کورونا وائرس سے نمٹنے میں ’خامیوں‘ کا اعترافچین میں اعلی حکام کا کہنا ہے کہ چین کو جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت کے مسئلے سے نمٹنا ہو گا اور اس پر ’مستقل پابندی‘ عائد کرنا ہو گی۔
مزید پڑھ »