سندھ میں کرونا سے مزید 9 مریض جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں کرونا سے مزید 9 مریض جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

سندھ میں کرونا سے مزید 9 مریض جاں بحق ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں روزانہ کرونا کیسز کے سلسلے میں اپنے بیان میں کہا کہ سندھ میں کرونا سے مزید نو افراد کے انتقال کے بعد مجموعی تعداد 2367 ہو گئی ہے۔

صوبے میں 24 گھنٹوں میں کرونا کے 319 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں، جس کے بعد سندھ میں مجموعی کرونا وائرس کیسز کی تعداد 1 لاکھ 28 ہزار 284 ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ اب تک سندھ میں 9 لاکھ 53 ہزار 27 نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے، جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 771 مریض صحت یاب ہوئے، جس کے بعد سندھ بھر میں صحت یاب مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 21 ہزار 915 ہو گئی ہے۔سندھ میں اس وقت 4002 مریض زیر علاج ہیں، جن میں سے 190 کی حالت تشویش ناک ہے، جب کہ 31 مریض وینٹی لیٹرز پر رکھے گئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جو نئے کیسز سامنے آئے ہیں ان میں سے 160 کا تعلق کراچی سے ہے۔ خیال رہے کہ آج پنجاب میں کرونا وائرس کے 121 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جب کہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، پنجاب میں کرونا مریضوں کی تعداد 96 ہزار 178 ہو گئی ہے، اور اموات کی تعداد 2 ہزار 188 ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالسندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالصوبہ سندھ میں بھی کرونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال ہوا۔
مزید پڑھ »

سندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالسندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالسندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال SindhGovt CoronavirusPakistan COVID19Pakistan SyedMuradAliShah CoronaCases Cured OneDeath
مزید پڑھ »

سندھ بلوچستان میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانیسندھ بلوچستان میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانیسندھ اور بلوچستان میں کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں کے بعد گاج ندی میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے، ندی نالوں میں طغیانی سے 32 دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ گزشتہ سیلاب کے بعد عارضی طور پر بنائی گئی سڑکیں بھی بہہ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں کرونا کے حوالے سے نئی پابندی عائدبرطانیہ میں کرونا کے حوالے سے نئی پابندی عائدبرطانیہ میں کرونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اب 30 افراد کا اجتماع غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں کرونا کے حوالے سے نئی پابندی عائدبرطانیہ میں کرونا کے حوالے سے نئی پابندی عائدلندن: برطانیہ میں کرونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اب 30 افراد کا اجتماع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:36:22