سندھ میں عید اور شب قدر کے اجتماعات کی اجازت تفصيلات جانئے: DailyJang
سندھ میں عید کے اجتماعات اور ختم القرآن سمیت شب قدر میں عبادات کی اجازت دے دی گئی، اجتماعات اور عبادات میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ صوبے کے ایک اور مسئلہ پر وفاق نے غیر قانونی کام کیا ہے، ارسا میں صوبے کی مشاورت کے بغیر ممبر کا رد و بدل کیا گیاہے، قانون کہتا ہے اگر کسی ممبر کو ہٹانا ہے تو صوبے کی مشاورت لازمی ہے، جبکہ صوبے کی مشاورت کے بعد جس شخص کو ہٹایا جارہا ہے اسے سننا بھی لازمی ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ہر اقدام ماضی کے اعلانات کی نفی ہے، ارسا میں صوبوں کےنمائندوں کو یکطرفہ طور پر تبدیل کردیا گیا، ارسا میں صوبوں کے نمائندوں کو وفاقی کابینہ نے خلاف آئین ہٹایا اور وفاقی حکومت نے اپنے مذموم مقاصد کےلیےفیصلہ کیا۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت وفاق کو خط لکھ کر اپنے تحفظات کا اظہار کریگی، اگر تحفظات دور نہ کیے گئے تو عدالت سے بھی رجوع کرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹائیگر فورس نے کرنا کچھ نہیں باتیں بناتے ہیں، جبکہ خیر و بھلائی کا کام کرنے والی فورس کا خیر مقدم کرینگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ اور پنجاب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور افراد اور اداروں میں بھی عید تعطیلات نہیں ہوں گی، نوٹیفیکشن
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا کے سب سے زیادہ 1017 کیسز رپورٹ، وزیراعلیٰ سندھ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
2023کے الیکشن میں تحریک انصاف سندھ میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی: ایم این اے ...'2023'کے الیکشن میں تحریک انصاف سندھ میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گی: ایم این اے مالھی
مزید پڑھ »
سندھ میں بچے، بزرگ اور خواتین ڈبل سواری کی پابندی سے مستثنی قرار - ایکسپریس اردوصحافیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہل کاروں پر پابندی برقرار رہے گی، صوبائی محکمہ داخلہ
مزید پڑھ »
سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 17 اموات -کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے میں صوبے میں کروناوائرس سے مزید17 اموات ہوئیں اور مہلک وائرس کے 1017 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی صورت حال سے متعلق اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ حکومت نے کرونا …
مزید پڑھ »