سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا سے 7 اموات ہوئیں

پاکستان خبریں خبریں

سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا سے 7 اموات ہوئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کورونا کے مزید 2571 ٹیسٹ کیے گئے ہیں، مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج سندھ میں کورونا وائرس کے 417 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد 7 ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کورونا کے مزید 2571 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔آج سب سے زیادہ 8 ہلاکتیں ہوئی ہیں، مراد علی شاہ مراد علی شاہ نے بتایا کہ سندھ میں 74 کورونا کے مزید مریض صحتیاب ہوئے ہیں، اب تک سندھ میں 1222 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، جو کُل تعداد کا 20.2 فیصد ہے۔مراد علی شاہ کے مطابق ہمارے پاس اس وقت 6116 مریض زیر علاج ہیں۔ کورونا کے 4994 مریض گھروں میں آئیسولیٹ ہیں، 615 مریض آئیسولیشن مراکز اور 507 اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔سندھ میں آج کورونا کے 427 نئے کیسز آئے ہیں ، مراد علی شاہ

کراچی میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے پیغام میں مراد علی شاہ نے کہا کہ417 نئے کیسز میں سے 357 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے ضلع جنوبی میں 91، ضلع وسطی میں 51، ضلع شرقی میں 44 اور ضلع غربی میں 30 کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ سکھر میں 20، گھوٹکی میں8 ، حیدرآباد میں 4، جیکب آباد میں3 ، سانگھڑ اور سجاول میں 1-1 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین،سندھ میں 24 گھنٹوں میں 417 نئے متاثرین، مزید سات افراد ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین،سندھ میں 24 گھنٹوں میں 417 نئے متاثرین، مزید سات افراد ہلاک - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 469 ہے۔ خیبر پختونخوا میں حفاظتی کٹس کی قلت کے باعث 67 ڈاکٹر کورونا کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ سندھ میں 417 متاثرین سامنے آئے ہیں اور سات افراد پلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 469 ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں 1000 سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ان کی حکومت آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائے گی۔
مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد مریض سامنے آئے: ظفر مرزاگزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد مریض سامنے آئے: ظفر مرزامعاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 1 ہزار 297 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے، اب تک 4 ہزار 715 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد مریض سامنے آئے: ظفر مرزاگزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد مریض سامنے آئے: ظفر مرزاوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن ایس او پیز پر عمل کر کے ہی کیا جا سکتا ہے، وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں کی ہدایات
مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد مریض سامنے آئے: ظفر مرزاگزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد مریض سامنے آئے: ظفر مرزاگزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد مریض سامنے آئے: ظفر مرزا Read News zfrmrza pid_gov MoIB_Official COVID19Pakistan CoronaVirusFight NewPatients
مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کا بحران نہیں، وافر مقدار میں موجود ہے، سیکریٹری خوراکسندھ میں گندم کا بحران نہیں، وافر مقدار میں موجود ہے، سیکریٹری خوراکسندھ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کے معاملہ پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی سیکریٹری خوراک لئیق احمد نے کہا کہ سندھ میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں گندم موجود ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 14:30:27