سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

شادی ہالز، تعلیمی ادارے 15ستمبر تک بند رہیں...;

Posted: Aug 10, 2020 | Last Updated: 30 mins agoسندھ حکومت نے کرونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد صوبے میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ملک میں ریسٹورنٹ، پارکس کھولنے کا فیصلہ

نوٹیفیکیشن کے مطابق سندھ میں کاروباری اوقات کار صبح 6 بجے سے رات 8 بجے تک ہوں گے جبکہ ہفتے کے 6 روز تمام کاروباری سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ صوبے میں ہوٹل، ریسٹورنٹ، پارکس اور پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے بھی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ شادی ہالز اور تعلیمی ادارے 15 ستمبر تک بند رہیں گے۔اس سے قبل سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں پیر 10 اگست سے تمام ریسٹورنٹس، سينما ہالز، جمز اور ہيلتھ کلبز کھولنے کا فيصلہ کرليا تھا۔

جمعرات 6 اگست کو وفاقی حکومت نے شادی ہالز اور تعلیمی ادارے کے علاوہ تمام ریسٹورنٹس، سينيما، تھيٹر، اميوسمنٹ پارک، انڈور جمز، کلبس، بزنس سينٹر اور بيوٹی پارلر سمیت دیگر مقامات کھلونے کی اجازت دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا 10اگست سے کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان | Abb Takk Newsسندھ حکومت کا 10اگست سے کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیاں ختم کر دیں، نوٹیفکیشن جاریسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیاں ختم کر دیں، نوٹیفکیشن جاریپنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم کر دیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاحکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاحکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ARYNewsUrdu lockdown
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا - Pakistan - Aaj.tvحکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:05:04