سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی اور دکانوں کی بندش کی تردید کردی SamaaTV
Posted: May 31, 2020 | Last Updated: 43 mins agoاپنے ویڈیو پیغام میں ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سوشل میڈیا پر افواہوں کی وجہ سے شہریوں کی بڑی تعداد نے مارکیٹوں کا رُخ کیا۔ مارکیٹوں میں رش اور احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عوام خوف کا شکار ہوں اور نہ ہی خوف پھیلانے کا باعث بنیں اور حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔ جو بھی فیصلہ ہوگا وہ وفاقی حکومت کی مشاورت سے ہوگا۔ ترجمان نے کہا کہ احتیاط کرنی ہے تو کرونا اور اس کو پھیلانے سے کریں۔ پچھلے چند روز سے کرونا سے ہونے والے اموات کی شرح ہمارے سامنے ہے جبکہ اموات کی شرح میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ایک بار پھر عوام سے احتیاط برتنے اور گھروں پر رہنے کی درخواست کرتی ہے۔ گھروں سے انتہائی ضروری کام سے نکلنا ہے تو ماسک پہننا اور فیزیکل فاصلہ رکھنا ہے جبکہ دوسروں کو بھی اچھے انداز میں اسی بات کی تلقین کرنی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ عوام بنیادی اشیاء کے فراہمی سے متعلق ہرگز پریشان نہ ہوں کیونکہ بنیادی اشیاء کی دستیابی حکومت کا فرض ہے۔ ہم ضروری اشیاء کی دستیابی کا یقین دلاتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »
عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی بنائی، ترجمان سندھ حکومتترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صحافی عزیز میمن کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی۔ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہسندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہ SamaaTV
مزید پڑھ »
احتیاط نہ کرنے سے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے، وزیراعلی سندھ - ایکسپریس اردوآج 1247 نئے کورونا وائرس کے مریض سامنے آگئے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »