سندھ میں ٹماٹر کی قیمتیں نیچے نہ آسکیں

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں ٹماٹر کی قیمتیں نیچے نہ آسکیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سندھ کےمختلف شہروں میں ٹماٹروں کی قیمتیں نیچے نہ آسکیں تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ کےمختلف شہروں میں ٹماٹروں کی قیمتیں نیچے نہ آسکیں، نئی فصل مارکیٹ میں آناشروع ہوگئی لیکن دام اب بھی آسمانوں سے باتیں کر رہے ہیں۔

سندھ کے زرعی اور ٹماٹروں کی پیداوار والے ضلع بدین میں نئی فصل اب مارکیٹ میں آناشروع ہوگئی ہے، لیکن مانگ زیادہ ہونے اور سپلائی کم ہونے کی وجہ سے اب بھی ٹماٹروں کی قیمت میں واضح فرق نہیں آیا ہے۔جیکب آباد، شکارپور اور کشمور میں ٹماٹر 300 سے 320 روپےفی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، حیدرآباد میں ٹماٹر 280 سے 300 روپے فی کلوکی قیمت پر فروخت کیا جا رہا ہے۔

سکھر میں 200سے240 روپے فی کلو میں جبکہ گھوٹکی کی سبزی منڈی میں ٹماٹرکی قیمت 160سے180 اور عام مارکیٹ میں 200 روپے فی کلو فروخت جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوششکشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
مزید پڑھ »

سندھ کابینہ میں نئے وزراء و معاونین کی شمولیت بلاول بھٹو نے اجلاس طلب کرلیاسندھ کابینہ میں نئے وزراء و معاونین کی شمولیت بلاول بھٹو نے اجلاس طلب کرلیاسندھ کابینہ میں ردو بدل اور نئے وزراء کی شمولیت کا امکان ہے اس سلسلے میں بلاول بھٹو نے سندھ کابینہ کے اراکین کو کل بلاول ہاؤس طلب کرلیا
مزید پڑھ »

آئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکانآئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکانآئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکان Pakistan Punjab Sindh Fog Smog Weather DryWeather ColdWeather Rain Winter pid_gov GOPunjabPK SindhCMHouse metoffice MoIB_Official
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت میں ریکارڈ تور اضافہبنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت میں ریکارڈ تور اضافہڈھاکا : بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت اگلے پچھلے سب ریکارڈ تور کر دوسو چالیس ٹکا سے دوسو پچاس ٹکامیں فروخت ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں مشرقی کھانوں کے لازمی جزُ
مزید پڑھ »

عراق میں ایران کی جارحانہ مداخلت کا خفیہ رپورٹس میں انکشاف،امریکی اخبار - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 07:17:06