سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ بلدیات کو متوفی کوٹے پر درخواست گزار کو ایک ماہ میں تقرری کا لیٹر جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے 2020 سے زیر التوا درخواست پر سماعت کی اور قرار دیا کہ درخواست گزار سندھ سول سرونٹس رولز 1974 کے تحت ملازمت کا حق رکھتا ہے۔
محکمہ بلدیات میں متوفی کوٹہ پر ملازمت فراہم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے درخواست گزار کو ایک ماہ میں تقرری کا لیٹر جاری کرنے کا حکم جاری کیا۔وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ درخواست گزار کے والد محکمہ بلدیات میں دوران ملازمت انتقال کرگئے تھے۔ درخواست گزار زین احمد کی جانب سے 2020 میں مرحوم کوٹہ پر ملازمت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ درخواست پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ سندھ سول سرونٹس رولز 1974 کے تحت درخواست گزار کو متوفی کوٹہ پر ملازمت کا حق حاصل تھا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یہ کوٹہ ختم کیا جاچکا ہے، تاہم طے شدہ اصول ہے کہ ایسے حقوق جو پہلے ہی پیدا ہوچکے ہوں، وہ ختم نہیں ہوتے۔ فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے مطابق ملازمت کا حق والد کی وفات کے وقت ہی پیدا ہو جاتا ہے۔ بعد میں قانون میں تبدیلی اس حق کو متاثر نہیں کرتی۔ قانون کے تحت گریڈ 1 سے 11 تک کسی بھی مناسب اسامی پر تقرری کی جا سکتی ہے۔ موزوں اسامی فراہم کرنا محکمہ کی ذمہ داری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 80 روپے کمی کا اعلانپنجاب، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 6.
3 شدت کا زلزلہ، 2 زخمی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ متوفی کوٹہ تقرری ملازمت محکمہ بلدیات
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
Australia dismiss India for 36 - their lowest ever Test scoreIndia's previous Test low was 42 against England at Lord’s in 1974.
Read more »
کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا مزید55 افراد جاں بحق 1974 نئے مریضکورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید55 افراد جاں بحق، 1974 نئے مریض Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
Read more »
پاکستان نے بھارتی سکھ یاتریوں کیلئے 3 ہزار ویزے جاری کر دئیےویزے مذہبی مقامات کے دوروں کے لیے 1974 کے پاک، بھارت پروٹوکولز کے تحت جاری کیے گئے،ہائی کمیشن نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستان میں 17 سے 26
Read more »
پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی زندگی پر ایک نظروزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز 6 ستمبر 1974 کو لاہور میں پیدا ہوئے مزید پڑھیں:GeoNews ShahbazSharif
Read more »
Israeli army in Golan buffer zone violates 1974 deal: UNIsraeli troops that have moved into the buffer zone on the edge of the Israeli-annexed Golan Heights 'constitute a violation' of the 1974 disengagement agreement between Israel and Syria, a UN spokesman said Monday.
Read more »
Syria condemns new Israeli 'military incursion' in Damascus countrysideSyrian Foreign Minister Asaad al-Shaibani accused Israel of violating 1974 Disengagement Agreement.
Read more »




