کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے صوبے میں پانی پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
اکاﺅنٹس منجمدکیس،احتساب عدالت نے فریال تالپور کے ذرائع آمدن کا ریکارڈ طلب کرلیا
نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ زیر زمین پانی استعمال کرنے پر واٹر ٹیکس لگے گا جبکہ منرل واٹر تیار کرنے والی صنعتوں سے فی لیٹر ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واٹر ٹیکس کا اطلاق سافٹ ڈرنک بنانے والی کمپنیز پر بھی ہوگا اور اس کی مد میں جمع شدہ آمدن کراچی واٹر بورڈ اور واسا میں تقسیم کی جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ مجوزہ واٹر ٹیکس کے لیے سفارشات پر مبنی مسودہ تیار کرلیا گیا ہے جبکہ محکمہ بلدیات کے حکام سندھ واٹر ٹیکس ایکٹ پر کابینہ ارکان کو بریفنگ دیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کا صوبے میں پانی پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومنرل واٹر تیار کرنے والی صنعتوں سے فی لیٹر ایک روپیہ واٹر ٹیکس وصول کیا جائےگا، ذرائع
مزید پڑھ »
کرونا وائرس ، سندھ حکومت کا 13 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلانکراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کرونا وائرس کی روک تھام اور اس کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات پر غور
مزید پڑھ »
امریکا کا افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء کا عمل شروع کرنے کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد امریکا نے افغانستان سے اپنی فوجیوں کے انخلاء کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ کا اجلاس: کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 10 کروڑ روپے کی منظوریکراچی : سندھ کابینہ کا اجلاس میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 10 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ہوا جس
مزید پڑھ »