سندھ یونیورسٹی کے 22 سو ایکڑ اراضی پر مافیا قابض وائس چانسلر نے بورڈ آف ریونیو سے اپیل کی ہے کہ یونیورسٹی کی زمین واگزار کرانے میں مدد کی جائے پڑھیے mansoormugheri کی رپورٹ
سندھ یونیورسٹی جامشورو کی بائیس سو ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ انتظامیہ نے قبضہ خالی کرانے کیلیے سندھ حکومت سے مدد مانگ لی۔ سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ یونیورسٹی کی 2 ہزار 200 ایکڑ اراضی پر با اثر افراد نے قبضہ کر رکھا ہے۔ مراسلے کے مطابق اربوں روپے کی زمین پر قبضہ مافیا سالوں سے قابض ہیں۔ یونیورسٹی کی جانب سے متعدد کوششوں کے بعد زمین واگزار نہ کرائی جاسکی۔.
سندھ یونیورسٹی جامشورو کی بائیس سو ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ انتظامیہ نے قبضہ خالی کرانے کیلیے سندھ حکومت سے مدد مانگ لی۔ سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ یونیورسٹی کی 2 ہزار 200 ایکڑ اراضی پر با اثر افراد نے قبضہ کر رکھا ہے۔ مراسلے کے مطابق اربوں روپے کی زمین پر قبضہ مافیا سالوں سے قابض ہیں۔ یونیورسٹی کی جانب سے متعدد کوششوں کے بعد زمین واگزار نہ کرائی جاسکی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پیپلز پارٹی سندھ کے ارکان اسمبلی اور ایڈوائزر کے گرد نیب کا گھیرا تنگپیپلز پارٹی سندھ کے ارکان اسمبلی اور ایڈوائزر کے گرد نیب کا گھیرا تنگ تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
سندھ ہائیکورٹ کا گٹکا مافیا کے خلاف دفعہ 337 اے کے تحت مقدمات درج کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
Read more »
مشیر جیل خانہ جات سندھ اعجاز جاکھرانی کے گھر پر نیب کا چھاپہ - ایکسپریس اردونیب کی پانچ رکنی ٹیم نے اعجاز جاکھرانی کے گھر کی تلاشی کے دوران مختلف فائلیں قبضے میں کرلیں، نیب ذرائع
Read more »
نیب کا وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر کے گھر چھاپہ، اہم فائلیں تحویل میں لے لیںکراچی: (دنیا نیوز) نیب نے کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز جاکھرانی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران اہم فائلیں تحویل میں لے لیں۔
Read more »
عدالتی حکم کے بعد سندھ بھر میں گٹکا ماوا کے خلاف کریک ڈاؤن شروععدالتی حکم پر سندھ بھر میں گٹکا اور ماوا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔
Read more »
