سندھ میں کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار مل گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کمشنرز اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ دفعہ 144 لگا سکتے ہیں۔ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ نمازعید کے اجتماعات کے لئے 20نکاتی ایس او
پی پر عمل کرایا جائےاور نمازعید کے لیے مقررہ مقامات کی قبل ازوقت نشاندہی کی جائے۔اعلامیے کے مطابق اختیارات دینے کا فیصلہ صوبائی کابینہ نے 27 اپریل کو کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں 22 مئی سے جمعے کی نماز مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم فرض نمازیں گھروں میں ہی ادا کرنا ہوں گی۔ذرائع کے مطابق لبنان میں محکمہ
مزید پڑھ »
پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 697 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »