سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہو گئی Sindh CoronaCrisis
آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان آرمی کی جانب سے ایکسپو سینٹر میں قرینطینہ سینٹرز بنا دیئے گئے۔ نجی اسپتال میں مزید مریضوں کو داخلے سے روک دیا۔ کورونا وائرس کے یکے بعد دیگرے وار سے صوبہ سندھ کے 267 افراد متاثر ہیں۔ سندھ کی صوبائی حکومت نے شہریوں کو اپنی مدد آپ کے تحت آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کردی۔ نجی اسپتال میں مریضوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ رات گئے شہری انتظامیہ سے درخواست کرتے
رہے لیکن اسپتال میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔کورونا سیمپلز موجود ہونے کے باوجود بھی ایمبولینسز کو دروازے پر روک دیا گیا۔ دوسری جانب پاکستان آرمی نے ایکسپو سینٹر میں11سو بیڈز پر مشتمل عارضی آئسولیشن وارڈ قائم کردیا گیا جہاں سندھ حکومت اوراۤرمی کی ٹیمیں مریضوں کا علاج کریں گی۔ سندھ بھر میں ابتک 252 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔ کورونا وائرس سے کراچی میں 101، سکھر میں 151 متاثر ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیق CoronaVirusUpdate WHO CoronaFears CoronaCasesIncreasing CoronaVirusInUAE Cases ICAUAE
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتسندھ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت Karachi First Coronavirus Patient Died CoronaVirusUpdate MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 252 ہو گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سندھ: مزید 29 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکراچی سمیت سندھ میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
سندھ کورونا وائرس ریلیف فنڈ؛ تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردواس کٹوٹی سے حاصل ہونے والی رقم کورونا وائرس ریلیف فنڈ میں جمع ہوگی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: وزیراعلیٰ سندھ نے فوج سے مدد مانگ لیکورونا وائرس: وزیراعلیٰ سندھ نے فوج سے مدد مانگ لی CoronaInPakistan CoronaVirus CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »