سندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

سندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہ SamaaTV

Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 3 hours agoمحکمہ صحت سندھ کی جانب سے جمعہ کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں واضح طور پر صوبہ بھر میں یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان کیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسکول اور تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ صوبے میں کرونا وائرس کی صورتحال کو مد نظر رکھ کیا جائے گا، پہلی تا آٹھویں کلاس کے طلبہ کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کیا جاچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہمحکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہمحکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:RoznamaDunya DunyaUpdates
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہسندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
مزید پڑھ »

سندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتسندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتحکومت سندھ نےچندگھنٹوں بعدہی جمعہ کودوپہر12 سے3 بجےتک سخت لاک ڈاؤن کرنےکافيصلہ واپس لےليا۔وزيراطلاعات ناصرشاہ نےپريس کانفرنس ميں کہاتھاکہ پُرانے نوٹيفکيشن کےمطابق 31 مئی تک پابندياں برقراررہيں گی SamaaTV
مزید پڑھ »

تاجر برادری کا سندھ حکومت سے لاک ڈاؤن ختم کرنے پر زورتاجر برادری کا سندھ حکومت سے لاک ڈاؤن ختم کرنے پر زورکراچی : تاجروں، صنعتکاروں اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات بلا نتیجہ ختم ہوگئے، وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت صنعتیں کھولنے کا فیصلہ کرے تو حمایت کریں گے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت کو ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش بھی کردی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 05:22:56