سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ کھولنے کی مشروط اجازت دیدی -

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ کھولنے کی مشروط اجازت دیدی -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ کھولنے کی مشروط اجازت دیدی ARYNewsUrdu

کراچی: عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کی شرائط کے ساتھ بحال کرنے کی اجازت دے دی۔

حکومت نے تاجروں کی درخواست پر کاروباری اوقات میں بھی اضافہ کر دیا ہے، تجارتی مراکز ہفتے میں 5 دن صبح 6 سے شام 7 بجے تک کھلے رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ شادی ہالز، بزنس سینٹر، ایکسپو ہال، تمام تعلیمی ادارے اور ٹریننگ سینٹربندرہیں گے، ہرقسم کےکھیلوں کی سرگرمیاں اور ٹورنامنٹ پرپابندی رہےگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں سختی کی تردیدسندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں سختی کی تردیدسندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی اور دکانوں کی بندش کی تردید کردی SamaaTV
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ:ڈینیئل پرل کیس کے فیصلے کیخلاف حکومت سندھ کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn Newsسپریم کورٹ:ڈینیئل پرل کیس کے فیصلے کیخلاف حکومت سندھ کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی نئی حکمت عملی مرتب کر لیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی نئی حکمت عملی مرتب کر لیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے نئی حکمت عملی مرتب کر لی، اس سلسلے میں پابندیوں اور استثنیٰ سے متعلق تجاویز اور سفارشات تیار کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »

صوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دیصوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دیکراچی : حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولز میں تدریسی عمل کی اجازت نہیں ہوگی، جو بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

سول ہسپتال میں طبی عملے کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد،سندھ حکومت نےبڑا اعلان کردیاسول ہسپتال میں طبی عملے کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد،سندھ حکومت نےبڑا اعلان کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سیدناصر حسین شاہ نےکہا ہے کہ ڈاکٹرز اور نرسز خود کو اکیلا محسوس نہ کریں، صوبائی حکومت مکمل طور پر اُن کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-27 10:26:26