سندھ کے تاجروں کا 15اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کے تاجروں کا 15اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

اگر حکومت لاک ڈاؤن آگے بڑھانا چاہتی ہے تو کرفیو لگائے اور ہمارا کوئی بندوبست کرے، ہم اس کے لیے بھی تیار ہے۔

سندھ اور کراچی کی تاجر ایسوسی ایشنز نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کاروبار کھولنے کا اعلان کیا— فوٹو: اسکرین شاٹ

انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے ساتھ زور زبردستی کی گئی، ہمیں دھمکایا گیا کیونکہ ہمیں ابھی بھی دھمکایا جا رہا ہے، ہم جہاں اجلاس کرتے ہیں وہاں پہلے سے انٹیلی جنس کے لوگ آ کر بیٹھ جاتے ہیں، وہاں پہلے سے مانیٹرنگ شروع ہو جاتی ہے لیکن اگر آپ یہ چیزیں کرتے ہیں تو آپ یہ کیوں نہیں دیکھتے کہ تاجر آج اس مقام پر آ کر کھڑے ہو گئے ہیں کہ وہ بھیک مانگنے پر مجبور ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنا طریقہ کار اور لائحہ عمل تیار کر لیا ہے اور ہم ہر طرح کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ کام کریں گے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کی جانب سے اسکولوں کو فیس 20فیصد کم کرنے کی ہدایت کی گئی تھی لیکن ڈیفنس کے کچھ اسکولوں کی جانب سے جو حال ہی میں فیس واؤچرز جاری کیے گئے ہیں ان میں فیس کم نہیں کی گئی جس سے یہ بات واضح ہے کہ حکومت اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صنعتکار اس ملک کی جی ڈی بی میں 8فیصد حصہ ڈالتا ہے لیکن اس کے لیے 200ارب روپے کا اعلان کر کے 100ارب روپے پہلے ہی دن جاری کر دیے گئے لیکن چھوٹا تاجر اس ملک کی جی ڈی پی میں 40فیصد حصہ ڈالتا ہے لیکن اس کے لیے کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں گرفتار کرنا ہے تو ہماری ایک درخواست ہے کہ ہمیں گھر سے گرفتار نہ کریں کیونکہ ہمارے بچے پریشان ہوں گے اور ہم رضاکارانہ گرفتاریاں دینے کیلئے تیار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے تاجروں کا 15اپریل سے کاروبار کھولنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 93 نئے کیسزسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 93 نئے کیسزوزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 93 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، سندھ میں اب تک 389 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

شہریار آفریدی کے بھتیجے کی خودکشی کے ڈرامے کا ڈراپ سین، اصل کہانی سامنے آگئیشہریار آفریدی کے بھتیجے کی خودکشی کے ڈرامے کا ڈراپ سین، اصل کہانی سامنے آگئیکوھاٹ (بیورو رپورٹ) ڈبلیو ایس ایس سی کوھاٹ کے ملازم اور وفاقی وزیر مملکت شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی کی مبینہ خودکشی کا ڈرامہ کوھاٹ پولیس نے فلاپ کر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 21:51:01