سندھ کابینہ میں شامل وزرا اور مشیران کو قلمدان تفویض

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کابینہ میں شامل وزرا اور مشیران کو قلمدان تفویض
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کا قلمدان دیا گیا ہے، انہیں محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کا قلمدان بھی دیا گیا ہے

اے آر وائی نیوز کے مطابق ۔

سردار علی شاہ کو محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی، کالج ایجوکیشن کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے، انہیں محکمہ مائنز اینڈ منرلز ڈیولپمنٹ کا قلمدان بھی دیا گیا ہے۔ جام خان شورو کو محکمہ آبپاشی اور محکمہ خوراک کا وزیر بنایا گیا ہے، ضیا الحسن کو محکمہ داخلہ اور لا، پارلیمنٹری افیئرز اینڈ کرمنل پروسیکیوشن کے قلمدان تفویض کیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے وفاقی وزرا کی تقرری کے لئے صدر مملکت کو نام تجویز کردیئےوزیراعظم نے وفاقی وزرا کی تقرری کے لئے صدر مملکت کو نام تجویز کردیئےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کی تقرری کےلئے صدرمملکت کو نام تجویز کردیئے، جن میں خواجہ آصف،احسن اقبال سمیت دیگر کے نام شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیںماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیںماہرہ خان کی شادی میں دعائے خیر، مایوں، ڈھولکی، مہندی اور نکاح کی تقاریب شامل تھیں، اداکارہ ہر تقریب میں دلکش اور حسین نظر لگ رہی تھیں۔
مزید پڑھ »

حکومت مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے بھرپور تعاون کرے گی، وزیر دفاعحکومت مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے بھرپور تعاون کرے گی، وزیر دفاعخواجہ آصف نے وزیر دفاع اور دفاعی پیدوار کا قلمدان سنبھال لیا، سینئر افسران سے میٹنگ
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخبپیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخبکراچی: پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے، مراد علی شاہ کو سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی دفعہ 112 ووٹ ملے۔
مزید پڑھ »

حاملہ خاتون کوقتل کرنے والا گروہ گرفتارحاملہ خاتون کوقتل کرنے والا گروہ گرفتارلاہور: حاملہ خاتون کو قتل کرنے والا گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، گروہ میں خاتون سمیت 4 افراد شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے کپتان پلے آف میں پہنچنے کے لیے پُر عزمپی ایس ایل: کراچی کنگز کے کپتان پلے آف میں پہنچنے کے لیے پُر عزمکراچی کنگز کو پی ایس ایل 9 میں ڈو اور ڈرائی (کرو یا مرو) کی صورتحال درپیش ہے مگر کپتان شان مسعود ٹیم کو پلے آف میں پہنچانے کیلیے پُر عزم ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 15:56:16