وزیر انسانی تصفیہ کو طبیعت بگڑنے پر 23 مئی کو کراچی کے نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) منتقل کیا گیا تھا GhulamMurtazaBaloch SindhGovt CoronaVirusPakistan Death DawnNews
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مطابق غلام مرتضیٰ بلوچ ایک محنتی اور بہادر پارٹی رہنما تھے — فوٹو: امتیازعلیوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کا کہنا تھا کہ 'غلام مرتضیٰ بلوچ کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔'وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ 'غلام مرتضیٰ بلوچ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج تھے جبکہ پارٹی کے لیے ان کی محنت اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔'
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ کے وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کا کورونا کے باعث انتقال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ کے وزیرغلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوصوبائی وزیر دوہفتے قبل وبا کا شکار ہوئے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ترجمان حکومت سندھ
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی غلام مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 62 لاکھ سے زائد ہے جبکہ ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ افراد اس بیمارے کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ سندھ کے صوبائی وزیر کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
مزید پڑھ »
جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
مزید پڑھ »