سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 41ہزار سے تجاوز

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 41ہزار سے تجاوز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 41ہزار سے تجاوز ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ سندھ میں کوروناسےمتاثرہ مریضوں کی تعداد 41ہزار سے تجاوز کرگئی، گزشتہ 24گھنٹےکےدوران مزید1748مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔Total Tests 246,517 In the last 24 hours, 759 people have recovered from corona in Sindhبیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ پچھلے 24گھنٹوں میں کورونا کے17مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد مجموعی طور پر سندھ میں 696کورونا سے اموات کی تعداد 696...

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں 2لاکھ 46ہزار 517کوروناٹیسٹ کئے جا چکے ہیں جبکہ اب تک 19896مریض کورونا وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اس سے قبل ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 750 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، جو افراد خود کو آئسولیٹ کر رہے ہیں اور مکمل آرام کر رہے ہیں ان کی صحتیابی کی شرح زیادہ ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کرونا کیسز کا گراف مزید بلند ہونے کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ 213 ممالک میں دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں ریکارڈ 105 اموات ہوئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 646 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 1 لاکھ 8 ہزار 317 ہوچکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ کئیر پروفیشنلز کی تعداد 3ہزار سے تجاوزپاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ کئیر پروفیشنلز کی تعداد 3ہزار سے تجاوزاسلام آباد : کورونا وائرس کےملک بھر میں فرنٹ لائن ورکرز پر وار جاری ہے، کورونا سے متاثرہ ہیلتھ کیئر ورکرز کی تعداد 3ہزار سے تجاوز کر گئی،
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے صحتیابی کی شرح 50 فیصد سے کم، وزیراعلیٰسندھ میں کورونا سے صحتیابی کی شرح 50 فیصد سے کم، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8119 ٹیسٹ کیے گئے، اور آج 1744 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بھارت میں کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، ریاست مہاراشٹرا میں کیسز چین سے زیادہکورونا وائرس: بھارت میں کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، ریاست مہاراشٹرا میں کیسز چین سے زیادہنئی دہلی: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، صرف ریاست مہاراشٹرا میں کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہو گئی ہے جہاں پر 84 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 9 نوجوانوں کی شہادت، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتمقبوضہ کشمیر میں 9 نوجوانوں کی شہادت، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی طرف سے 9 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 18:21:16