سندھ حکومت اور تاجروں میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، امتیاز شیخ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت اور تاجروں میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، امتیاز شیخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سندھ حکومت اور تاجروں میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، امتیاز شیخ تفصیلات جانئے: DailyJang

کمشنر آفس میں تاجر رہنماؤں سے مذاکرات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر امتیاز شیخ کہا کہ سندھ حکومت اور تاجروں میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے تاجر برادری نے سیل کی مارکیٹیں کھولنے اور تجارتی مراکز کے اوقات کار اور دن بڑھانے کے مطالبات رکھے تھے، تاجروں کے مطالبے پر سربمہر کی گئی چھ مارکیٹوں کو کھولنے کے احکامات دے دیئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز سیل کی گئی مارکیٹیں آج کھول دینگے تاہم مارکیٹوں کے اوقات کار اور دن بڑھانے کے مطالبات آج وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے سامنے رکھیں گے تاجروں کے ان دونوں مطالبات پر حتمی فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ کریں گے۔ صوبائی وزیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ سندھ حکومت کاروبار کے خلاف نہیں ہے، ہمیں تاجر برادری کے مسائل کا ادراک ہے تاہم اس خطرناک وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے تاجر برادری کو بھی حکومت کا ساتھ دینا ہوگا، تجارتی مراکز میں تمام ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا تاکہ اس وبا سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکے۔

مذاکرات کے موقع پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، صوبائی وزیر سعید غنی اور دیگر بھی موجود تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کورونا کو بیان بازی اور پراپیگنڈا سے بھگانا چاہتی ہے: شہباز گلسندھ حکومت کورونا کو بیان بازی اور پراپیگنڈا سے بھگانا چاہتی ہے: شہباز گلسندھ حکومت کورونا کو بیان بازی اور پراپیگنڈا سے بھگانا چاہتی ہے: شہباز گل SindhGovt MediaCellPPP
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیس، وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیکورونا وائرس کیس، وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیاسلام آباد : کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔
مزید پڑھ »

سندھ , 24 گھنٹوں میں 674 نئے کیسز اور 13 ہلاکتیں ہوئی:مراد علی شاہسندھ , 24 گھنٹوں میں 674 نئے کیسز اور 13 ہلاکتیں ہوئی:مراد علی شاہسندھ , 24 گھنٹوں میں 674 نئے کیسز اور 13 ہلاکتیں ہوئی:مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

ترجمان سندھ حکومت نے علاج کیلئے دیگرممالک سے آنیوالوں کا ریکارڈ پیش کر دیاترجمان سندھ حکومت نے علاج کیلئے دیگرممالک سے آنیوالوں کا ریکارڈ پیش کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 08:19:51