سندھ اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچز کے حق میں قرارداد کثرت رائے سے منظور

آئینی ترمیم خبریں

سندھ اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچز کے حق میں قرارداد کثرت رائے سے منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

جماعت اسلامی اور سنی اتحاد کونسل نے قرارداد کی مخالفت کی

سندھ اسمبلی نے 26ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچز کے قیام کے حوالے سے قراردار کثرت رائے سے منظور کرلی۔

جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے 26ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچز کی تشکیل کے حوالے سے پیش کی جانے والی قراردادوں کی مخالفت کی۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم میں جو چیزیں آپکو پسند آتی رہی اس پر عمل کرتے رہے، چیف جسٹس کے تقرر کے عمل کو سیاسی بنادیا گیا ہے، اس ترمیم کی ساری شقوں سے جماعت اسلامی اختلاف کرتی ہے ، اٹھارویں ترمیم کے متعلق آپ نے بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےصدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےاجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیسینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
مزید پڑھ »

نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب کون کریگا اور طریقہ کار کیا ہوگا؟نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب کون کریگا اور طریقہ کار کیا ہوگا؟سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دےدی اور حکومت دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب رہی
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 9نکاتی ایجنڈا جاریقومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 9نکاتی ایجنڈا جاریآج ہونے والے اجلاس کے جاری شدہ ایجنڈے میں آئینی ترمیم شامل نہیں
مزید پڑھ »

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظورسینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظورترمیم کی منظوری کے حق میں4 پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے ووٹ دیا جبکہ ایک کا تعلق ق لیگ سے بتایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 17:19:33