سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج شام سات بجے تک کھلے رہیں گے

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج شام سات بجے تک کھلے رہیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج شام سات بجے تک کھلے رہیں گے

کراچی: کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، سی این جی اسٹیشنز شام سات بجے تک کھلے رہیں گے، پمپس کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں، کم پریشر کی وجہ سے گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

کراچی سمیت صوبہ بھر میں آج سی این جی اسٹیشنز بارہ گھنٹے کھلے رہیں گے، گیس کی فراہمی صبح سات بجے سے شام سات بجے تک جاری رہے گی، ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق آئندہ شیڈول کا فیصلہ گیس پریشر کو مدنظر رکھ کر کیاجائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئےکراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئےصارفین نے سی این جی کی بلاتعطل فراہمی کا مطالبہ کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری میں شاندار اضافہ ، 800 سی سی کار متعارفپاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری میں شاندار اضافہ ، 800 سی سی کار متعارفلاہور(پ ر) پاکستان آمو موبائل انڈسٹری کو نئی شکل دینے کے مقصد کے ساتھ ریگل آٹو موبائل
مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کی تبدیلی پر وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو ایک اور خطآئی جی سندھ کی تبدیلی پر وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو ایک اور خطکراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی پر وزیراعظم عمران خان کو ایک بار پھر خظ لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے وزیراعظم عمران
مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہائوس میں ملاقاتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہائوس میں ملاقاتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہائوس میں ملاقات ArifAlvi GovernorSindhImranIsmail Meet GovernorHouse Discussed DevelopmentProjects pid_gov MoIB_Official ArifAlvi ImranIsmailPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

سندھ پولیس میں کرپشن ہمیشہ کامسئلہ ہے، سابق سینئر افسرانسندھ پولیس میں کرپشن ہمیشہ کامسئلہ ہے، سابق سینئر افسرانکراچی آرٹس کونسل میں 3 روزہ ادب فیسٹیول جاری ہے جس میں ’’سندھ پولیس کی تاریخ‘‘ کے موضوع پر ایک سیشن ہوا، اس موقع پر سابق افسران سعود احمد مرزا اور آفتاب نبی نے سندھ پولیس کے قیام اور کردار پر روشنی ڈالی پڑھیے ehmar786 کی رپورٹ AdabFest2020 SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:25:22