سندھ میں کورونا کو شکست دینے کا ریکارڈ قائم، مرتضٰی وہاب

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں کورونا کو شکست دینے کا ریکارڈ قائم، مرتضٰی وہاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

سندھ میں کورونا کو شکست دینے کا ریکارڈ قائم، مرتضٰی وہاب تفصیلات جانئے: DailyJang

بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک دن میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی اب تک یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ ان افراد نے خود کو آئیسولیشن میں رکھ کر کورونا کو مات دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں مہذب قوم کا ثبوت دیتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہیں کیونکہ اپنے اہل و عیال اور خود کو کورونا سے بچانے کا یہ واحد ذریعہ ہے۔

ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کو ماسک پہننے، بار بار ہاتھ منہ دھونے اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے کی ترغیب بھی دینی ہے۔ اپنے بیان کے آخر میں مرتضی وہاب نے کہا کہ یاد رکھیئےکورونا وائرس ایک حقیقت ہے تاہم اس کا علاج صرف احتیاط ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
مزید پڑھ »

113 سالہ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دیدی113 سالہ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دیدی
مزید پڑھ »

113 سالہ خاتون کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب - Amazing - Dawn News113 سالہ خاتون کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ:کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مستردسندھ ہائی کورٹ:کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مستردسندھ ہائی کورٹ:کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مسترد Sindh SHC SindhGovt CoronaPatients Application Court COVID19Pakistan Karachi SindhCMHouse MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI zfrmrza pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کورونا سے صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 00:40:36