سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی جو صبح 8 سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ DailyJang
کراچی، حیدر آباد، سکھر، جیکب آباد، شکار پور، گھوٹکی، خیر پور، نوشہرو فیروز، شہید بینظیر آباد، سانگھڑ، عمر کوٹ، مٹیاری، ٹنڈوالہیار، جامشورو، دادو، بدین، ٹھٹھہ اور سجاول میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں 63 نشستوں پر امیدواروں کا چناؤ ہو رہا ہے۔امیدواروں کے انتقال کے باعث ان نشستوں پر انتخابات نہیں ہو سکے تھے۔24 اضلاع میں 449 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں جن میں سے 292 انتہائی حساس اور 157 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں...
ضلع غربی میں اورنگی کی 2 اور مومن آباد کی ایک یوسی میں ضمنی انتخاب ہو رہا ہے جبکہ کیماڑی میں بلدیہ ٹاؤن کی یوسی نمبر دو اور جنوبی میں لیاری ٹاؤن کی یو سی نمبر دو میں پولنگ جاری ہے۔ شہرِ قائد کے ضلع کیماڑی کی یو سی 2 بلدیہ پر 9 اور ضلع جنوبی کی یو سی 2 لیاری پر 12 امیدوار مدمقابل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل شروعکراچی: (دنیا نیوز) کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے 26 اضلاع کی 63 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ شروع ہوگئی۔
مزید پڑھ »
سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ آج ہوگیکراچی کے 7 اضلاع میں 11 یوسیز اور 15 وارڈز کی 26 نشستوں پر جبکہ دیگر 17 اضلاع میں 37 نشستوں پر پولنگ ہوگی۔
مزید پڑھ »
کراچی : یونین کونسلز کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلانالیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا، ان نشستوں پر امیدواروں کے انتقال کے باعث پولنگ
مزید پڑھ »
کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات: 11 یوسیز میں 5 لاکھ 80 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گےکراچی: (دنیا نیوز) شہر اقتدار میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران 11 یونین کونسلوں میں 5 لاکھ 80 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر یں گے۔
مزید پڑھ »