سندھ حکومت کو کارروائی سے روکنے کی اسکولوں کی استدعا مسترد

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کو کارروائی سے روکنے کی اسکولوں کی استدعا مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسکول مالکان نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت اور دیگر کو 3 جون تک کے لیے نوٹس جاری کر دیے اور آئندہ سماعت پر فریقین سے دلائل طلب کر لیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے یہ بھی نہیں دیکھا کہ اسکول فائدے میں ہیں یا نقصان میں، اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ اسکول انتظامیہ کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ سندھ حکومت کو اسکولوں کی انتظامیہ کے خلاف کسی قسم کی کارروائی سے روکا جائے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ ایکشن تب ہوگا جب اسکول مالکان فیس کے چالان جاری کریں گے یا بچوں کو اسکول سے نکالیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی جمعتہ الوداع اور نماز عید کے اجتماعات کی اجازت - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کی جمعتہ الوداع اور نماز عید کے اجتماعات کی اجازت - ایکسپریس اردونماز عید میں لوگوں کی تعداد بڑھنے پر ایک ہی جگہ زائد بار نماز ادا کی جاسکے گی، صوبائی وزرا
مزید پڑھ »

چیف سیکریٹری سندھ کو وکلاء سے معاملات طے کرنے کی ہدایتچیف سیکریٹری سندھ کو وکلاء سے معاملات طے کرنے کی ہدایتسندھ ہائی کورٹ نے وکلاء کی لاک ڈاؤن کے دوران مالی معاونت کی درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف سیکریٹری سندھ کو وکلاء رہنماؤں سے میٹنگ کر کے معاملات طے کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »

مالی معاونت کیس:چیف سیکرٹری سندھ کو وکلا سے معاملات طے کرنے کی ہدایتمالی معاونت کیس:چیف سیکرٹری سندھ کو وکلا سے معاملات طے کرنے کی ہدایتمالی معاونت کیس:چیف سیکرٹری سندھ کو وکلا سے معاملات طے کرنے کی ہدایت SHC SindhGovt Sindh ChiefSecretarySindh Lawyers FinancialAssistanceCase PPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse murtazawahab1 ImranIsmailPTI pid_gov
مزید پڑھ »

حکومت سندھ نے جمعۃ الوداع، نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn Newsحکومت سندھ نے جمعۃ الوداع، نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دے دیکراچی: سندھ حکومت نے نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دے دی ہے۔ صوبائی وزیر سعید غنی کہتے ہیں کہ جب سب کھول دیا تو نماز پر پابندی لگانا زیادتی ہوگی۔ تفصیلات کے
مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا بھی عیدالفطر کی 6 روزہ تعطیلات کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 15:57:03