نویں اور گیارہویں جماعت کے نتائج بھی 31 اگست تک جاری کر دیے جائیں گے
سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کرنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔یہ فیصلہ وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں کیا گیا، جس میں سیکریٹری جامعات محمد عباس بلوچ اور صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے بھر میں مکمل ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر محمد اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ کے تمام ڈویژنز میں میٹرک کے نتائج 10 جولائی تک جاری کیے جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک جاری کر دیے جائیں گے تاکہ طلبہ کو اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلوں کے لیے بروقت سہولت میسر آ سکے۔ وزیر جامعات نے کہا کہ حکومت تمام تعلیمی بورڈز میں شفافیت، میرٹ اور امتحانی نظام کی بہتری کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ اجلاس میں چیئرمینز نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے نتائج بھی 31 اگست تک جاری کر دیے جائیں گے۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ سکھر ڈویژن میں امتحانات کے دوران زیرو پرفارمنس دکھانے والی ٹیموں کی ڈیوٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ سیکریٹری جامعات محمد عباس بلوچ نے اجلاس کو آگاہ کیا کہ کراچی میں امتحانات کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے۔ اجلاس میں کراچی ڈویژن کے تعلیمی بورڈ کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو نے بتایا کہ کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 جون کو اختتام پذیر ہوں گے۔گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گیپاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کرنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔یہ فیصلہ وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں کیا گیا، جس میں سیکریٹری جامعات محمد عباس بلوچ اور صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے بھر میں مکمل ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر محمد اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ کے تمام ڈویژنز میں میٹرک کے نتائج 10 جولائی تک جاری کیے جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک جاری کر دیے جائیں گے تاکہ طلبہ کو اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلوں کے لیے بروقت سہولت میسر آ سکے۔ وزیر جامعات نے کہا کہ حکومت تمام تعلیمی بورڈز میں شفافیت، میرٹ اور امتحانی نظام کی بہتری کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ اجلاس میں چیئرمینز نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے نتائج بھی 31 اگست تک جاری کر دیے جائیں گے۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ سکھر ڈویژن میں امتحانات کے دوران زیرو پرفارمنس دکھانے والی ٹیموں کی ڈیوٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ سیکریٹری جامعات محمد عباس بلوچ نے اجلاس کو آگاہ کیا کہ کراچی میں امتحانات کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے۔ اجلاس میں کراچی ڈویژن کے تعلیمی بورڈ کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو نے بتایا کہ کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 جون کو اختتام پذیر ہوں گے۔گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گیپاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شادی ہالز، سنیما گھراور عوامی مقامات 31 مئی تک بند رہیں گے، محکمہ داخلہمحکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ شادی ہالز، سنیما گھراور عوامی مقامات 31 مئی تک بند رہیں گے، جبکہ سماجی اور مذہبی اجتماعات پر پابندی 31 مئی تک برقرار رہے گی۔
Read more »
Supreme Court seeks minutes of March 31, April 3 meetings, Suri’s orderThe Supreme Court has sought National Assembly deputy speaker’s March 31 order and the minutes of the government meetings held on March 31 and April 3 while
Read more »
Supreme Court will try to announce verdict tomorrow, says CJPThe Supreme Court has sought National Assembly deputy speaker’s March 31 order and the minutes of the government meetings held on March 31 and April 3 while
Read more »
Supreme Court will try to announce verdict tomorrow, says CJPThe Supreme Court has sought National Assembly deputy speaker’s March 31 order and the minutes of the government meetings held on March 31 and April 3 while
Read more »
امریکا کو ڈیفالٹ کا خطرہ پوری دنیا کیلئے ایٹم بم03:57 PM, 30 Jan, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن : امریکا کو 31؍ ہزار کھرب (31؍ ٹریلین) ڈالرز کے وفاقی قرضہ جات کی وجہ سے ڈیفالٹ کے خطرے کا
Read more »
وزارت صحت نے متعدد طبی آلات کو اندراج اور رجسٹریشن سے استثنا دے دیاکلاس ڈی، سی کی میڈیکل ڈیوائسز رواں سال 31 دسمبر تک جبکہ کلاس اے اور بی کے طبی آلات کو 31 دسمبر 2024 تک رجسٹریشن سے مستثنا قرار دیا گیا ہے
Read more »




