Sindh Coronavirus
کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں آج سب سے زیادہ 1017 کیسز آئے ہیں، یہ لمحہ فکریہ ہے، ہمیں اپنے آپ کو بچانے کے لیے صحیح فیصلے کرنے ہوں گے۔
مراد علی شاہ نے بتایا کہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 17 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد انتقال کرنے والوں کی تعداد 316 ہوگئی ہے، اس کے علاوہ سندھ میں اس وقت 127 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، کورونا کے متاثرہ 32 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا مریضوں کیلئے نئی ہیلتھ ایڈوائزری جاریکورونا کے وہ مریض جن میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہورہیں ان کے قرنطینہ کا دورانیہ دس روز کردیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کا زیادہ دباؤ جون کے وسط تک آئے گا، فواد چوہدریاحتیاط کے بغیر لاک ڈاؤن کھولا گیا تو بہت نقصان بھی ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آئے ہیں۔ مستقبل میں تجربات کامیاب ہوئے تو جنوری تک ویکسین مارکیٹ میں آجائیگی۔
مزید پڑھ »