سندھ کےٹکڑےکرنیکی اجازت نہیں،دماغ سےفتور نکال دیں،مراد

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کےٹکڑےکرنیکی اجازت نہیں،دماغ سےفتور نکال دیں،مراد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

سندھ کے ٹکڑے کرنیکی اجازت نہیں، دماغ سے فتور نکال دیں، مراد

Posted: Aug 17, 2020 | Last Updated: 53 mins agoوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ قانون گھر بیٹھے اسمبلیوں سے پاس نہیں ہوتے، ہم تو چاہتے ہیں کہ وفاق کراچی کو اپنائے مگر یہاں تو سندھ کے ٹکڑے کرنے کی بات کی جا رہی ہے، سب سن لیں سندھ صوبہ نہیں ماں ہے، جس کے کسی قیمت پر ٹکڑے ہونے نہیں دیں گے۔ کسی کے دماغ میں فتور ہے تو نکال دے۔

صوبے کی تقسیم سے متعلق وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ سندھ ہماری ماں ہے،کسی کو اس کے ٹکڑے نہیں کرنے دینگے۔ یہ لوگ سندھ کے نہیں بلکہ پاکستان کے دشمن ہیں۔ کچھ لوگ آج آئین کے خلاف باتیں کر رہے ہیں۔ آئين ميں 4صوبے ہيں، جن کے اختيارات واضح ہيں۔ کراچی پورے ملک کو چلاتا ہے، یہ سب کو معلوم ہے۔ سندھ کے ٹکڑے کرنے کی بات کرنیوالے پاکستان کے دشمن ہيں۔ سندھ حکومت اور اسمبلی کی ایگزیکٹو پاور کسی کے ساتھ شیئر نہیں ہوسکتی، اختیارات کے ساتھ کسی کو چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دیں گے، وفاق سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، کمیٹی بنی...

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں برسات پہلی بار نہیں ہوئی، بارشوں سے متعلق پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں، نالوں کی صفائی کا کام بہت پیچیدہ ہے، کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانا اہم مسئلہ ہے، مسائل کی اہم وجہ نالوں کے اطراف تجاوزات ہیں، مسائل کے حل کیلئے سب کے تعاون کا خیرمقدم کرتے ہیں، کراچی میں برسات پہلی بار نہیں ہوئی۔ بارش کے باعث کراچی کے حالات بہت خراب ہوئے۔ وفاق کی نااہلی سے تمام صوبے مشکل میں ہیں۔ ماضی کا سارا ملبہ آج پیپلز پارٹی پر ڈالا جا رہا ہے۔ پہلے کہتے تھے کہ ساتھ نہیں بیٹھیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے اختیارات کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دیں گے:وزیر اعلیٰ سندھسندھ کے اختیارات کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دیں گے:وزیر اعلیٰ سندھسندھ کے اختیارات کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دیں گے:وزیر اعلیٰ سندھ Karachi CMSindh MuradAliShahPPP Will Not Allow Any Tampering Powers Sindh SindhCMHouse pid_gov
مزید پڑھ »

سندھ حکومت اور اسمبلی کی ایگزیکٹو پاور کسی کیساتھ شیئر نہیں ہوسکتی: وزیراعلیٰ سندھسندھ حکومت اور اسمبلی کی ایگزیکٹو پاور کسی کیساتھ شیئر نہیں ہوسکتی: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »

کراچی:سندھ بھرميں بارشوں کی پيشگوئی،محکمہ موسمیاتکراچی:سندھ بھرميں بارشوں کی پيشگوئی،محکمہ موسمیاتترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق آج بروز ہفتہ 15 اگست سے مزید مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہوں گی تفصیلات:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:02:00