سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تمام روٹ پرمٹس اور وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹس کو ڈیجیٹائز کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ 30 جون 2026 تک مکمل ڈیجیٹائزیشن کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ دستاویزات کی تصدیق آسان اور محفوظ بنانے کے لیے ٹرانسپورٹ ریگولیٹری نظام کو خودکار بنایا جا رہا ہے۔ 30 جون 2026 کے بعد صرف ڈیجیٹل دستاویزات ہی قابل قبول ہوں گی۔
حکومت سندھ نے ٹرانسپورٹ کا نظام جدید بنانے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں ٹرانسپورٹ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے سندھ حکومت نے ایک اہم اور فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے صوبے بھر میں تمام روٹ پرمٹس اور وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹس کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اس حوالے سے صوبے میں روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کے لیے 30 جون 2026 آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دستاویزات کی تصدیق کو آسان اور محفوظ بنانے کے لیے ٹرانسپورٹ ریگولیٹری نظام کو مکمل طور پر خودکار اور ڈیجیٹل بنایا جا رہا ہے، جبکہ صوبے بھر میں کمرشل گاڑیوں کے تمام روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کو ڈیجیٹل نظام میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر گاڑی مالک اور ٹرانسپورٹر کو قابلِ تصدیق اور آن لائن دستیاب دستاویزات فراہم کی جائیں گی، جبکہ حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے دائرہ اختیار میں اس عمل کو فوری طور پر مکمل کریں۔ مزید برآں تمام ٹرانسپورٹرز کو بروقت آگاہ کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے تاکہ وہ رجسٹریشن کا عمل شروع کر سکیں۔ شرجیل انعام میمن کے مطابق فیلڈ دفاتر کو روزانہ 1000 اندراجات مکمل کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں، جبکہ 30 جون 2026 کے بعد تمام مینئول روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس غیر مؤثر تصور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مقررہ تاریخ کے بعد صرف ڈیجیٹل دستاویزات ہی قابل قبول ہوں گی اور خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ سینئر صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ حکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دے رہی ہے ۔ اس ڈیجیٹائزیشن سے شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے سہولت بھی پیدا ہوگی اور جعلسازی کی حوصلہ شکنی بھی ہوگی۔لاہور میں سیاحت و سرمایہ کاری کا بڑا ایونٹ سج گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
حکومت سندھ نے ٹرانسپورٹ کا نظام جدید بنانے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں ٹرانسپورٹ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے سندھ حکومت نے ایک اہم اور فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے صوبے بھر میں تمام روٹ پرمٹس اور وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹس کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اس حوالے سے صوبے میں روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کے لیے 30 جون 2026 آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دستاویزات کی تصدیق کو آسان اور محفوظ بنانے کے لیے ٹرانسپورٹ ریگولیٹری نظام کو مکمل طور پر خودکار اور ڈیجیٹل بنایا جا رہا ہے، جبکہ صوبے بھر میں کمرشل گاڑیوں کے تمام روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کو ڈیجیٹل نظام میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر گاڑی مالک اور ٹرانسپورٹر کو قابلِ تصدیق اور آن لائن دستیاب دستاویزات فراہم کی جائیں گی، جبکہ حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے دائرہ اختیار میں اس عمل کو فوری طور پر مکمل کریں۔ مزید برآں تمام ٹرانسپورٹرز کو بروقت آگاہ کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے تاکہ وہ رجسٹریشن کا عمل شروع کر سکیں۔ شرجیل انعام میمن کے مطابق فیلڈ دفاتر کو روزانہ 1000 اندراجات مکمل کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں، جبکہ 30 جون 2026 کے بعد تمام مینئول روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس غیر مؤثر تصور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مقررہ تاریخ کے بعد صرف ڈیجیٹل دستاویزات ہی قابل قبول ہوں گی اور خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ سینئر صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ حکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دے رہی ہے ۔ اس ڈیجیٹائزیشن سے شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے سہولت بھی پیدا ہوگی اور جعلسازی کی حوصلہ شکنی بھی ہوگی۔لاہور میں سیاحت و سرمایہ کاری کا بڑا ایونٹ سج گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
سندھ حکومت ٹرانسپورٹ نظام ڈیجیٹائزیشن روٹ پرمٹس فٹنس سرٹیفکیٹس
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
Exports in 30 sectors decline in first quarter of FY-2026Major sectors recorded a downturn, included jewellery, furniture, carpets, chemicals and pharmaceuticals, plastic materials, rice, vegetables, tobacco, seed oils, cotton fabrics, crude petroleum
Read more »
Deaf International Cricket Council announces DICC Cricket World Cup 2026 in UAEThe Deaf International Cricket Council (DICC) has announced that the DICC Cricket World Cup 2026 will be hosted in the United Arab Emirates (UAE) from October 24 to 31, 2026.
Read more »
Pakistani gaming VC star Ibrahim Hafeez honoured in Forbes 30 Under 30 2026Hafeez led or supported more than 30 investments across game studios, platforms, and gaming infrastructure.
Read more »
موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ پالیسی 2026-30: مقامی پیداوار اور برآمدات کو فروغ دینے کا منصوبہحکومت نے موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ پالیسی 2026-30 کا مسودہ تیار کر لیا ہے، جس کا مقصد مقامی پیداوار کو فروغ دینا اور برآمدات میں اضافہ کرنا ہے۔
Read more »
رمضان المبارک: دنیا کے کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور کہاں سب سے چھوٹے ہوں گے؟Longest and Shortest Fasting Hours Around the World in Ramadan 2026
Read more »
ملک کے متعدد بڑے شہروں میں غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیوایشن میں نمایاں کمیجائیدادوں کی قیمتوں کا تعین 10 سے 30 فیصد تک کم کر دیا گیا جس کا اطلاق آج 22 اپریل 2026ء سے ہوگا
Read more »




