سندھ کے زرعی علاقوں کے بعد ٹڈی دل نے شہری علاقوں کا رُخ کرلیا ARYNewsUrdu
سکھر: سندھ کے زرعی علاقوں میں فصلوں کو تباہ کرنے کے بعد ٹڈی دل نے شہری علاقوں کا رُخ کرلیا۔کے حملے سے شہری پریشان ہوگئے۔سکھر شہری انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل کی یلغار سے بچنے کے لیے اسپرے مہم کا آغاز کیا جائے گا، جلد شہری علاقوں میں اسپرے مہم شروع کی جائے گی۔واضح رہے کہ چند روز قبل فصلوں کی دشمن ٹڈی دل نے سندھ میں تباہی مچائی تھی، کراچی کے بعد ٹڈی دل نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے حلقے سیہون پہنچ کر کھیتوں پر حملہ کرکے فصلوں کو نقصان پہنچایا...
صوبائی حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ٹڈی دل کو تاحال ٹھکانے نہیں لگایا جاسکا، سیہون میں کاشتکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹڈیوں کو کھیتوں سے بھگانے کی کوششیں شروع کردیں۔ یاد رہے کہ صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے دل چسپ ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے مشورہ دیا تھا کہ کراچی کے شہری ٹڈی دل کی کڑھائی اور بریانی بنا کر کھا سکتے ہیں، ٹڈی دل کراچی کے شہریوں کے پاس خود چلا آیا ہے تو فائدہ اٹھائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'پاکستان مخالف نعرے'، سندھ یونیورسٹی کے 17 طلبہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے ساحلی علاقوں میں طوفان، ژالہ باری سے معمولات زندگی درہم برہمآسٹریلیا کے ساحلی علاقوں میں طوفان، ژالہ باری سے معمولات زندگی درہم برہم Australia Weather Rain Storm Hailing
مزید پڑھ »
ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکاناسلام آباد(ویب ڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر
مزید پڑھ »
اسپیکر سندھ اسمبلی کے اہل خانہ کو اشتہاری قرار دینے کا حکم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اسپیکر سندھ اسمبلی کے اہل خانہ کو اشتہاری قرار دینے کا حکماسپیکر سندھ اسمبلی کے اہل خانہ کو اشتہاری قرار دینے کا حکم Pakistan SpeakerSindhAssembly Family AghaSirajDurrani pid_gov MediaCellPPP
مزید پڑھ »