سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں

کراچی سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد25ہزار309ہوگئی،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ میں کورونا کے مزید 1103نئے کیسز رپورٹ ہیں جبکہ کورونا کے مزید 16مریض انتقال کرگئے ہیں،سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد396ہوگئی۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ کراچی میں کورونا کے مزید 905کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،کراچی میں کوروناکے مریضوں کی تعداد 19ہزار968ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ،مزید5 افراد جاں بحقسندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ،مزید5 افراد جاں بحقکراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے573 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید5 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے سندھ میں کورونا سے اموات
مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

سندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھسندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت کراچی طیارہ حادثے میں املاک کے نقصان کو برداشت کرے گی، گورنر سندھحکومت کراچی طیارہ حادثے میں املاک کے نقصان کو برداشت کرے گی، گورنر سندھگورنر سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایئرپورٹ کے اطراف بلڈنگ کی تعمیرات میں ایس بی سی اے ذمہ دار ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں آرٹیکل 235 کے نفاذ کا مطالبہ | Abb Takk Newsسندھ میں آرٹیکل 235 کے نفاذ کا مطالبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 15:14:04