Beyond the Breaking News

سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت

سیاست و معیشت News

سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت
سندھترقیاتی منصوبےمراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں 140 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ سڑکوں کے منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد اور فنڈز کے شفاف استعمال کی ہدایت جاری کی گئی۔

مراد علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں سندھ کے ترقیاتی منصوبوں اور وفاقی PSDP پورٹ فولیو کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں 140 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ پیش کیا گیا جس میں وزیر منصوبہ بندی و ترقیات جام خان شورو، وزیر تعمیرات حاجی علی حسن زرداری، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ، سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ سندھ میں سڑکوں کے پانچ بڑے منصوبوں پر 140.9 ارب روپے لاگت آئے گی جبکہ رواں مالی سال میں اب تک 17.94 ارب روپے جاری کیے جا چکے ہیں اور کام تیزی سے جاری ہے۔ اجلاس میں سندھ کوسٹل ہائی وے کی توسیع، روہڑی-گڈو بیراج روڈ کی بہتری، مہران ہائی وے کی ڈبلنگ اور سانگھڑ-روہڑی روڈ کی بہتری کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت دی کہ سڑکوں کے تمام بڑے منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور کسی بھی انتظامی یا تکنیکی تاخیر کو ہرگز قبول نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سوئی گیس پائپ لائنوں اور بجلی کے کھمبوں کی منتقلی کو فاسٹ ٹریک کیا جائے جبکہ تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے اور جاری کاموں کی باقاعدہ انسپیکشن کی جائے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ سڑکیں معیشت کی لائف لائن ہیں، اور بہتر انفراسٹرکچر زراعت، صنعت اور ساحلی تجارت کے فروغ کے لیے ناگزیر ہے۔ اجلاس میں جیکب آباد سے کندھ کوٹ، ٹھٹہ سے بدین تک سڑکوں کی ڈبلنگ اور دادو سے ڈوکری تک 84 کلومیٹر ڈوئل کیریج وے بنانے کی تجاویز بھی منظور کی گئیں، جو زیریں اور بالائی سندھ کے درمیان روابط کو مزید بہتر بنائیں گی۔

وزیراعلیٰ نے تمام ترقیاتی اسکیموں کی سخت نگرانی اور فنڈز کے شفاف استعمال کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت جاری کی۔ایران امریکا مذاکرات، ریڈ زون میں شہریوں کا داخلہ اور دفاتر بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاریدنیا میں امن کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، ملک میں بھی سیاسی رواداری کا مظاہرہ کیا جائے، پی ٹی آئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سندھ ترقیاتی منصوبے مراد علی شاہ سڑکیں انفراسٹرکچر

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

Pakistan conducts successful test flight of Guided Multi Launch Rocket SystemPakistan conducts successful test flight of Guided Multi Launch Rocket SystemFatah-1 is capable of delivering a conventional Warhead up to a range of 140 km.
Read more »

گوگل رپورٹ:پاکستانی سب سےزیادہ پالتوجانوروں کےلیےپریشان رہےگوگل رپورٹ:پاکستانی سب سےزیادہ پالتوجانوروں کےلیےپریشان رہےگوگل نے سال 2020 کی تفصيلات جاری کردی ہیں۔لاک ڈاؤن کےدوران زيادہ ترپاکستانی اپنےپالتوجانوروں کيليے فکرمند نظر آئے۔ تفصیلات:
Read more »

کرونا وائرس:پاکستان میں مجموعی اموات 18 ہزار677 ہوگئیںکرونا وائرس:پاکستان میں مجموعی اموات 18 ہزار677 ہوگئیںملک بھر میں ایک دن میں مزید 140 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے جبکہ 58 مریضوں کا انتقال وینٹیلیٹر پر ہوا, مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے Arham_khan_21 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

جامعہ دارالعلوم کراچی، فقہ جعفریہ نےفطرہ کی رقم طے کردیجامعہ دارالعلوم کراچی، فقہ جعفریہ نےفطرہ کی رقم طے کردیفقہ جعفریہ کی جانب سے مولانا سید شھنشاہ حسین نقوی نے صدقتہ الفطر کی رقم طے کی ہے: SamaaTV
Read more »

ٹی 20 کرکٹ ؛ سرفرازکامیاب ترین ملکی کپتان بن گئے - ایکسپریس اردوٹی 20 کرکٹ ؛ سرفرازکامیاب ترین ملکی کپتان بن گئے - ایکسپریس اردو140 میچز میں 86 فتوحات سمیٹ لیں، شعیب ملک ریکارڈ سے محروم
Read more »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردواسکاٹ لینڈ نے 9 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں 140 رنز کیے ہیں
Read more »



Render Time: 2026-05-30 05:08:26