سندھ میں میٹرک کے امتحانات 15 جون سے ہوں گے،تعلیمی پالیسی جاری

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں میٹرک کے امتحانات 15 جون سے ہوں گے،تعلیمی پالیسی جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سندھ میں میٹرک کے امتحانات 15 جون سے ہوں گے،تعلیمی پالیسی جاری PakistanFightsCorona Karachi Sindh MatricBoard Examination SindhGovt_ pid_gov MoIB_Official

سال یکم اگست سے شروع ہوگا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہیکہ یکم تا تیسری جماعت کے طلبہ کو تحریری ٹیسٹ اور جائزہ لینے کے بعد پروموٹ کیا جائے گا، چوتھی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم جون سے 15 جون تک ہوں گے جب کہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 15 جون سے شروع ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام بورڈز دسویں جماعت کے امتحانی نتائج 15 اگست تک جاری کرنے کے پابند ہوں گے، گیارہویں اور

بارہویں جماعت کے امتحانات 6 جولائی سے شروع ہوں گے جب کہ دسویں جماعت کے نتائج کے بعد ہی گیارہویں جماعت کے داخلوں کا اعلان کیاجائے گا۔یاد رہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کردی گئی ہے جب کہ تعلیمی ادارے بدستور 31 مئی تک بند رہیں گے۔کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں اموات کی مجموعی تعداد 66 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی 3053 ہو گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہرکورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »

’کورونا کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون میں متوقع ہے‘ شاہ محمود قریشی’کورونا کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون میں متوقع ہے‘ شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا مرکزامریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا مرکزخنزیر کے گوشت کی پراسیسنگ فیکٹری میں انفیکشن جنگل کی آگ کی طرح کیسے پھیلا اور کمپنی نے عملے کے تحفظ کے لیے کیا کیا؟ آئیے آپ کو اس سب کے بارے میں بتاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں جمعرات سے انسانوں پر ویکسین کے ٹرائل کا آغاز ہوگا - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ میں جمعرات سے انسانوں پر ویکسین کے ٹرائل کا آغاز ہوگا - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 25 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک کا کہنا ہے کہ جمعرات سے آکسفورڈ یونیورسٹی کی ٹیم انسانوں پر کورونا وائرس کی ویکسین کا ٹرائل کرے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 18:15:11