محکمہ داخلہ سے جاری نئے حکم نامے میں عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں، عوامی مقامات پر ماسک کا لازمی استعمال کریں اور ہر وقت دوسرے شخص سے 3 فٹ کا فاصلہ قائم رکھیں۔ COVIDー19 CoronaIsNotAJoke
تعلیمی اداروں، ریسٹورنٹس، سینما، جلسے جلوس اور دیگر عوامی اجتماعات پر پابندی بدستور برقرار رہے گی، حکمہ نامہ — فائل فوٹو / وائٹ اسٹار
حکم نامے میں کہا گیا کہ اجلاس میں کورونا کی وبا کو مزید پھیلنے سے روکتے ہوئے معیاری طریقہ کار کے تحت معاشی سرگرمیوں کے آغاز سے متعلق مختلف فیصلے کیے گئے۔ حکم نامے میں عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں، عوامی مقامات پر ماسک کا لازمی استعمال کریں اور ہر وقت دوسرے شخص سے 3 فٹ کا فاصلہ قائم رکھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں لاک ڈاؤن کی صورتحال: محکمہ داخلہ کا نیا نوٹیفکیشن جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں سختی کی تردیدسندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی اور دکانوں کی بندش کی تردید کردی SamaaTV
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی نئی حکمت عملی مرتب کر لیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے نئی حکمت عملی مرتب کر لی، اس سلسلے میں پابندیوں اور استثنیٰ سے متعلق تجاویز اور سفارشات تیار کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی اعلان تک۔۔۔سندھ حکومت نے شہریوں کو خبردار کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ
مزید پڑھ »