سندھ اور پنجاب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سندھ اور پنجاب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

سندھ حکومت نے 22 سے 27 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

چیف سیکریٹری سندھ نے عید تعطیلات کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق تمام صوبائی محکموں، خودمختار کارپوریشنز میں 22 سے 27 مئی تک عید کی تعطیلات ہوں گی، بلدیاتی کونسلز میں بھی عید تعطیلات کا اطلاق ہوگا جب کہ لازمی سروس کے اداروں پر عید تعطیلات کا اطلاق نہیں ہوگا۔ نوٹیفیکشن کے مطابق کورونا ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور افراد اور اداروں میں بھی عید تعطیلات نہیں ہوں گی۔

دوسری جانب پنجاب حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق عیدالفطر کی چھٹیاں 22مئی سے 27مئی تک ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کا مطالبہسندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کا مطالبہکراچی : پی ٹی آئی رہنماؤں نے سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنرراج کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا وفاق صوبے کے معاملات میں مداخلت کرے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فرازکچھ بھی کہیں مطالبہ کرتے ہیں ، سندھ کے معاملات میں وفاق …
مزید پڑھ »

سندھ حکومت اور تاجروں میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، امتیاز شیخسندھ حکومت اور تاجروں میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، امتیاز شیخصوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے
مزید پڑھ »

افغان صدر اشرف غنی اور حریف رہنما عبداللہ عبداللہ میں اقتدار میں شراکت کا معاہدہ طےافغان صدر اشرف غنی اور حریف رہنما عبداللہ عبداللہ میں اقتدار میں شراکت کا معاہدہ طےاس معاہدے کے تحت اشرف غنی ہی ملک کے صدر رہیں گے جبکہ دونوں رہنما مساوی تعداد میں اپنے اپنے وزیر منتخب کریں گے۔ جبکہ ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ اگر طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری رہا تو طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی رہنمائی کریں گے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ہفتہ اور اتوار کو بھی مارکیٹیں کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا ہفتہ اور اتوار کو بھی مارکیٹیں کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردودکاندار ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے بچوں اور بغیر ماسک لگائے بزرگوں کو داخل نہ ہونے دیں، سعید غنی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 17:06:20